صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 17
نظر اور والدہ صاح کا نام چراغ بی بی صاحبہ تھا۔تیرے بھائی کا نام غلام قادر جاتا تھا حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہوں کس تاریخ کو کہاں پیدا ہوئے ؟ لا سوال ۹ پیدائش کے متعلق خاص بات کیا تھی ؟ جواب آپ ۱۴ سوال ۱۲۵ ھ مطابق ۱۳ فروری شما بروز جمعہ طلوع فجر کے بعد قادیان میں پیدا ہوئے۔آپ کی پیدائش کی خاص بات یہ تھی کہ آپ حضرت محی الدین ابن عربی کی پیشگوئی کے مطابق توام پیدا ہوئے تھے اور آپ کے ساتھ پیدا ہونے والی بہن کا نام جنت بی بی تھا۔س سوال سے ۱۰ حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) کے کل کتنے بہن بھائی تھے ؟ جواب آپ پانچ بہن بھائی تھے۔سب سے بڑی ہمیشہرہ مراد بگم تھیں۔ان سے چھوٹے مرزا غلام قادر صاحب مرحوم تھے۔ان سے چھوٹے بھائی بچپن میں ہی فوت ہو گئے تھے۔انکے بعد حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو اور ان کے ساتھ توام پیدا ہونے والی بہن تھیں + جو کہ بہت جلد فوت ہو گئی تھیں۔سوال سے حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) کی پیدائش کے وقت ہند دستان کے کیا حالات تھے ؟ جواب حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) کی ولادت سے تین برس قبل تیرھویں صدی کے مجدد حضرت سید احمد بریلوی بالاکوٹ میں شہید ہو چکے تھے اور پنجاب کے سوا سارے ہندوستان میں انگریزوں کا زور تھا۔عیسائیت کا سیلاب پورے ہندوستان پر محیط ہو رہا تھا۔پنجاب میں گو سکھوں کی حکومت تھی لیکن مین ۱۹۳۵ء میں انگریزی مملکت کی سرحد پر لدھیانہ لینی پنجاب کے ایک شہر میں پہلے عیسائی مشن قائم کیا جا چکا تھا۔سوال ۱۲ حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو نے تعلیم کہاں پر حاصل کی ؟ جواب آپ نے اس زمانہ کے دستور کے مطابق گھر ہی میں تین اساتذہ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔سوال سے ۱۳ حضرت اقدس آپ پر سلامتی ہو) کے بچپن کے اساتذہ کے نام کے