صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 165
IAA سوال ۶۶۲ خلافت ثانیہ کی پہلی مالی تحریک کونسی تھی ؟ جواب انجمن ترقی اسلام کے مقاصد پورے کرنے کے لئے تحریک کی جس پر جماعت نے والہانہ لبیک کہا۔مستورات نے زیور پیش کئے۔حضرت اماں جان نے سور و پیہ اور بعض احمدیوں نے پوری تنخواہ پیش کری۔سوال ۶۶۳ نظام دکن کو تبلیغ کے لئے جون ۱۹۱۴ء میں جو کتاب لکھی گئی اس کا نام کیا تھا ؟ جواب شخصة الملوک سوال ۶۶۴ متحف الملوک کی روحانی تاثیرات و برکات کا سب سے شیریں پھیل سکون سا تھا ؟ جواب سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب ۱۹ اپریل شاوار کو سلسلہ میں شامل ہوئے۔سوال ۶۶۵ ۱۳۱ مئی ۱۹۱۲ حضرت مصلح موعود کا نکاح ثانی ہوا۔یہ نکاح کس سے ہوا ؟ جواب حضرت خلیفہ اول کی صاحبزادی امتہ الحئی صاحبہ سے۔سوال ۶۶۶ ۱۹ء میں چھڑنے والی عالمی جنگ کے متعلق حضرت مسیح موعو نے کب پیشگوئی فرمائی تھی ؟ جواب ۱۹۰۵ء میں۔سوال ۶۶۷ نومبر 14ء میں منارہ مسیح کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع ہوا۔اس کی تکمیل کب ہوئی ؟ جواب دسمبر ۱۹۱۶ء میں سوال ۶۶۸ خلافت ثانیہ کا پہلا جلسہ سالانہ ۲۹ تا ۲۹ دسمبر ۱۹۱۷ ء میں ہوا اس میں حضور نے جو تقاریر فرمائیں وہ کس نام سے شائع ہوئیں۔؟ جواب برکات خلافت