صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 141
جواب "نور الدین سوال ۵۴۵ ۱۹۰۴ ء میں حضرت خلیفہ اول کی کونسی کتاب شائع ہوئی ؟ جواب "أبطال الوہیت مسیح" ؟ سوال ۵۴۶ مدار میں آپ کو ایک خوشی ملی اور ایک تم تفصیل بتائیے جواب میاں عبدالحئی صاحب نے ختم قرآن کی سعادت حاصل کی بڑی بیگم فائدہ وفات پاگئیں۔سوال ۵۴۰ آپ نے قرآن مجید کا ترجمہ کیا۔اور قرآن پاک سمجھنے کا گر بتایا۔یہ گر مختصر الفاظ میں بتائیے ؟ جواب پہلے خود مطالعہ کریں اور شکل مقام نوٹ کریں۔دور دور میں ہیوی کو ساتھ لیں۔تیسرے میں عورتوں بچوں ، پٹروسیوں کو بھی شامل کر لیں۔چوتھا دور مسلمانوں کے مجمع میں کریں۔پانچھ کا دور میں بلا امتیاز مذہب وملت قرآن پاک سکھائیں۔