صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 120 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 120

آپ کا استقبال کیا ہوا ؟ جواب سیالکوٹ کے علماء نے ایک ہفتہ قبل ہی وعظ کر تا شروع کر دیا تھا کہ کوئی شخص شیش پر مرزا صاحب کو دیکھنے نہ جائے ورنہ اس کی بیوی کو طلاق ہو جائے گی ان ناموافق حالات کے باوجود ہزاروں کا مجمع کئی شہروں سے زیارت کے لئے جمع تھا۔گورنمنٹ کی طرف سے امن کا تسلی نجیر، انتظام تھا پھلجھڑیاں بھی چھوڑی گئیں۔سوال ۴۴۱ ۲۸ اکتوری داد کو حضرت مسیح موعد در آپ پر سلامتی ہو نے سیالکوٹ میں جو تقریر کی۔اس سے پہلے بعیت کس طرح ہوئی ؟ جواب دستی بیعت کرنے کے خواہشمند بے شمار تھے اور فرداً فردا بیعت نہیں ہو سکتی تھی اس لئے بارہ پگڑیاں مختلف سمتوں میں ڈال دی گئیں۔اس طرح بیشمار لوگوں نے بعیت توبہ کی۔سوال ۴۴۲ اسلام کی حقانیت پر پبلک لیکچر سیالکوٹ میں کب دیا گیا ؟ جواب ۲ نومبر ان در بروز بد در صبح سات بجے بمقام سیا لکوٹ سرائے مہاراجہ صاحب بہادر والی جموں کو شمیر سسنا یا گیا۔سوال ۴۴۳ جلسہ سالانہ شاد کے موقع پر حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہوا نے جو پر معارف تقریریں کیں وہ کسی نام سے شائع ہوئیں۔جواب یہ کتاب حضرت اقدس کی تقریر کے نام سے شائع ہوئی۔ان تقاریر میں حضرت اقدس نے حقیقت دعا صحبت صادقین کی ضرورت اور دین کو دنیا پر مقدم رکھنے کی تاکید فرمائی۔سوال ۴۴۲۴۲ جواب 19ء کے بعض رفتار سیح کے نام کیا ہیں ؟ 1- چوہدری نصر اللہ خان صاحب ۲- مانشر مولی بخشی صاحب بخش بر دلا در شاه صاحب بخاری چوہدری غلام محمد صاحب پوہلہ مہاراں ہ سابق والی سوات جناب میر خدا داد خان صاحب (اللہ ان ای سے راضی ہوں)