سبیل الرّشاد (جلد چہارم) — Page 198
سبیل الرشاد جلد چہارم 198 ذیلی تنظیمیں ایسے پروگرام بنائیں جس سے قربانیوں کے معیار بلند ہوں اگر ذیلی تنظیمیں اور جماعتی نظام فعال ہو جا ئیں تو ہماری ترقی کے قدم کئی گنا بڑھ جائیں صحت تلفظ اور ترجمہ قرآن کے لئے ذیلی تنظیمیں بھی کام کریں جو بلی پر ذیلی تنظیموں کا صرف چھوٹے چھوٹے پروگرام بنانا کافی نہیں انصار اللہ کے معنی اللہ کے مددگار کے ہیں ذیلی تنظیمیں اپنے معاملات میں براہ راست خلیفہ وقت کے ماتحت ہیں پیغام سیدنا حضرت طلیة اصبع الخامس به واللہ تعالیٰ بنصر والعزيز عہد یداران خادم بنیں گے تو مخدوم کہلائیں گے عہد یداران خالی الذہن ہو کر فیصلہ کریں اور تربیت کا کام اچھے طریقے سے سرانجام دیں نئے آنے والوں کی زیادہ تربیت کی ضرورت ہے عہد یداران وحدانیت اور امن کے قیام کی کوشش کریں انصار اللہ کے عہد کو معمولی نہ سمجھیں۔یہ ایک بہت بڑا عہد ہے انصار اللہ کو اللہ کی عبادت کا حق ادا کرنے والا ہونا چاہئے اپنی زندگیوں کو قرآنی تعلیمات اور رہنمائی کے سانچے میں ڈھالیں