سبیل الرّشاد (جلد سوم) — Page 38
38 کریں یا کم از کم اس سمت میں کوئی قابل ذکر ترقی کریں۔اللہ آپ کو اپنی پناہ میں رکھے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تمام دعائیں آپ کے ذریعہ پوری ہوں۔اور آپ ان کی خواہشات اور دعاؤں کے مطابق ستاروں کی مانند چمکیں۔مرزا طاہر احمد خلیفة المسیح الرابع روزنامه الفضل 26 جنوری 1983 ء) 29-9-82