سبیل الرّشاد (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 143 of 606

سبیل الرّشاد (جلد دوم) — Page 143

143 سبیل الرشاد جلد دوم کوششوں اور اپنے فضل کے نتیجہ میں اور اپنی بشارات کے مطابق غالب کرے گا اور دوسرے مذاہب اور دوسرے بد مذاہب اور بے مذہب جماعتیں جو ہیں ان سب کو اسلام اپنے حسن و احسان کے رستے کے اندر اس طرح لپیٹ لے کہ وہ آزادی کے خواہاں ہی نہ رہیں۔بلکہ دل کے ساتھ اس نعمت عظمیٰ کی قدر کرنے لگ جائیں اور اس کی بھی جس کے طفیل یہ نعمت عظمی انسان کو ملی۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ( غیر مطبوعہ )