سبیل الرّشاد۔ حصہ اول — Page 65
کی ، کی ہے ان کی بھی کر سکتے ہیں۔پھر وہ خود بھی چندہ لے سکتے ہیں۔بہر حال انہیں بھی تنظیم کے ساتھ کام کرنا چاہئے۔میرا مقصد یہ ہے کہ جماعت کے اطفال، خدام اور انصار سب کی تربیت کا انتظام ہو سکے۔۱۴ار سال سے کم عمر کے بچے اطفال کی مجالس میں شامل ہوں۔۱۴ سال تک کے خدام میں اور اس سے اوپر عمر کے انصار اللہ میں۔تا کہ سب کی صحیح تربیت ہو سکے۔(اقتباس از تقریر جلسه سالانه ۱۲۷ دسمبر ۱۹۴۲ء۔بحواله الفضل یکم مارچ ۱۹۴۵ ص۲)