الہام، عقل، علم اور سچائی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 629 of 754

الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 629

598 کیا غیر تشریعی نبی آ سکتا ھے ؟ مودودی صاحب کا تضاد اس وقت اور بھی کھل کر سامنے آجاتا ہے جب ان کے اس عقیدہ کا علم ہوتا ہے کہ وہ حضرت عیسی کی بطور نبی اللہ آمد ثانی کے بھی قائل ہیں۔اگر پہلے مسیح کی بجائے امت مسلمہ میں سے ہی ایک غیر تشریعی نبی مبعوث ہو تو اس کے آنے سے لعنت کے اس دائمی فلسفہ پر کیا فرق پڑے گا؟ صرف امتی نبی کے آنے پر اعتراض کیوں جبکہ بقول مودودی صاحب حضرت آدم سے لے کر اب تک تمام انبیاء دائگی لعنت کے اس قانون کے اطلاق کا باعث بنتے چلے آئے ہیں! حوالہ جات 1۔KAUFMANN, W (1976) The Portable Nietzsche۔Penguin Books۔England, p۔197 2۔KAUFMANN, W (1976) The Portable Nietzsche۔Penguin Books۔England, p۔198 3۔KAUFMANN, W (1976) The Portable Nietzsche, Penguin Books۔England, p۔370-375 4۔MAUDOODI, SYED ABUL-A`ALA۔Musalman Aur Maujoodah Siyasi Kashmakash۔1sted۔Vol۔III Published by Maktabah Jama'at-i-Islami, Dar-ul-Islam, Jamalpur, Pathankot, p۔130