الہام، عقل، علم اور سچائی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 455 of 754

الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 455

چمگادڑ کو اپنی آواز کی فریکوئنسی پر شعوری اختیار اور قدرت حاصل ہے۔چنانچہ وہ ہر قسم کی روک سے نہایت سہولت کے ساتھ گزر جاتی ہے۔Frouda 1۔18