الہام، عقل، علم اور سچائی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 279 of 754

الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 279

272 قرآن کریم اور کائنات جائے گا کہ کائنات کے مرکز کی کشش سے باہر نکل جائے گا۔اس صورت حال میں کائنات کے یکجا ہو کر دوبارہ شروع ہونے کا کوئی امکان باقی نہیں رہتا۔قرآن کریم اس نظریہ کو کلیہ رد کرتا اور واضح اعلان کرتا ہے کہ کائنات Singularity یا اکائی سے شروع ہوئی تھی اور اسی پر اس کا اختتام ہوگا۔خدا تعالیٰ کی وحدانیت، تمام کائنات کی تخلیق اور تخلیق کا پھر خدا تعالیٰ کی طرف رجوع کا بیان اس آیت سے بہتر نہیں ہوسکتا: إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَجِعُوْنَ ( البقرة 2: 157 ترجمہ: ہم یقینا اللہ ہی کے ہیں اور ہم یقینا اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔حوالہ جات 1۔LANE, E۔W۔(1984) Arabic - English Lexicon۔Islamic Text Society, William & Norgate, Cambridge۔2۔Space Telescope Science Institute۔(1997) Press release no۔STScI-PR97-01, Baltimore, Maryland, USA۔3۔RONAN, C۔A۔(1991) The Natural History of the Universe۔Transworld Publishers Ltd۔, London۔4۔Reader's Digest Universal Dictionary۔(1987) The Reader's Digest Association Limited۔London۔