الہام، عقل، علم اور سچائی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 239 of 754

الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 239

234 الهام اور عقل الْحَقِّ لِلهِ وَضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوا يَفْتَرُونَ القصص (76:28 ) ترجمہ: اور ہم ہر امت سے ایک گواہ نکال لائیں گے اور کہیں گے کہ اپنی برہان لاؤ۔پس وہ جان لیں گے کہ حق اللہ کے اختیار میں ہے اور جو کچھ وہ افترا کیا کرتے تھے ان سے جاتا رہے گا۔وَلَقَدْ أَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِيرًا أَفَلَمْ تَكُونُوا تَعْقِلُونَ ( يس 63:36) ترجمہ: مگر اس نے یقینا تم میں سے ایک کثیر مخلوق کو گمراہ کر دیا۔بس کیا تم عقل نہیں کرتے تھے؟ لَوْ أَنْزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُتَصَدِّعًا مِنْ خَشْيَةِ اللهِ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ (الحشر 22:59) ترجمہ: اگر ہم نے اس قرآن کو کسی پہاڑ پر اتارا ہوتا تو تو ضرور دیکھتا کہ وہ اللہ کے خوف سے محجز اختیار کرتے ہوئے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا۔اور یہ تمثیلات ہیں جو ہم لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں تا کہ وہ تفکر کریں۔حوالہ جات 1۔LAI, C۔H۔, KIDWAL, A (1989) Ideals and Realities۔Selected Essays of Abdus Salam۔3rd ed۔World Scientific Publishing Co۔London, pp۔343-344