الہام، عقل، علم اور سچائی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 238 of 754

الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 238

233 الهام ، عقل ، علم اور سچائی وَذِكْرُ مَنْ قَبْلِيُّ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ الْحَقَّ فَهُمْ مُّعْرِضُونَ ) (الانبياء 25:21) ترجمہ: کیا انہوں نے اس کے سوا کوئی معبود بنارکھے ہیں؟ تو کہہ دے کہ اپنی قطعی دلیل لاؤ۔۔یہ ذکر ان کا ہے جو میرے ساتھ ہیں اور ان کا ذکر ہے جو مجھ سے پہلے تھے۔لیکن ان میں سے اکثر لوگ حق کا علم نہیں رکھتے اور وہ اعراض کر نیوالے ہیں۔وَهُوَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ وَلَهُ اخْتِلَافُ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ أَفَلَا تَعْقِلُونَ (المومنون (81:23) ترجمہ: اور وہی ہے جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور رات اور دن کا اختلاف بھی اسی کے اختیار میں ہے۔پس کیا تم عقل نہیں کرتے ؟ وَمَنْ يَّدْعُ مَعَ اللهِ الَهَا أَخَرَ لَا بُرْهَانَ لَهُ بِهِ فَإِنَّمَا حِسَابُهُ عِنْدَ رَبِّهِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الْكَفِرُونَ (المومنون 118:23) ترجمہ: اور جو اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو پکارے جس کی اس کے پاس کوئی دلیل نہیں تو یقیناً اس کا حساب اس کے رب کے پاس ہے۔یقیناً کافر کامیاب نہیں ہوتے۔ءَ إِلَةٌ مَّعَ اللهِ قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ إِن كُنتُمْ صَدِقِينَ (النمل 65:27) ترجمہ: کیا اللہ کے ساتھ کوئی (اور ) معبود ہے؟ تو کہہ دے کہ اپنی قطعی دلیل لا ؤ اگر تم سچے ہو۔وَمَا أُوتِيتُمْ مِنْ شَيْ فَمَتَاعُ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا وَزِيْنَتُهَا وَمَا عِنْدَ اللهِ خَيْرٌ وَأَبْقَى أَفَلَا تَعْقِلُونَ (القصص (61:28) ترجمہ: اور جو کچھ بھی تم دیئے جاتے ہو یہ دنیوی زندگی کا عارضی فائدہ اور اس ( دنیا) کی زینت د۔ہے۔اور جو اللہ کے پاس ہے وہ بہتر اور باقی رہنے والا ہے۔پس کیا تم عقل نہیں کرو گے؟ وَنَزَعْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا فَقُلْنَا هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ فَعَلِمُوا أَنَّ