جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 581
خلافت خامسه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے ۸۹ مکرم حافظ مظفر احمد صاحب ایڈیشنل ناظر اصلاح وارشاد ( دعوت الی اللہ ) ربوہ 581 ایک رویا مکرم نصیر احمد قمر صاحب نے بتلائی جس میں انہوں نے حضرت خ ضرت خلیفة المسیح الرابع (رحمہ اللہ) کی موجودگی میں حضرت مرزا مسرور احمد کے نماز پڑھانے اور درس دینے کا اور اس پر حضرت خلیفہ رابع (رحمہ اللہ ) کے تبصرہ کا ذکر ہے جس میں حضرت صاحبزادہ مرزا مسرور احمد کی روحانی وعلمی ترقیات کی طرف اشارہ ہے۔تاریخ تحریر 25 اپریل 2003ء) ۹۰ مکرم طاہر احمد صاحب مربی سلسلہ بلغاریہ خاکسار نے ابھی جبکہ حضرت لایہ اصبع الرابع (رحمہ اللہ (زندہ تھے خواب دیکھی کہ خلیفہ مسیح ) مکرم صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب سے ملتا ہوں اور مصافحہ ومعانقہ کرتے ہوئے عرض کرتا ہوں کہ حضرت خلیفہ امسیح الرابع ( رحمہ اللہ ) وفات پاگئے۔اناللہ وانا الیہ راجعون تاریخ تحریر 03 / مارچ 2006ء)