جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 510 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 510

خلافت خامسه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے ہو جاتا ہے۔میں نے اس خواب کا ذکر اپنی چھوٹی بہن سے کر دیا تھا۔510 ( تاریخ تحریر 23 رمئی 2003ء) ۲۲- مکرم مسعود احمد صاحب۔میٹھی ضلع تھر پار کر سندھ آج سے پانچ سال قبل ایک خواب دیکھا جولکھ کر ایک لفافہ میں بند کر کے رکھ دیا۔13-14 اگست 1998ء کی درمیانی رات 11 بجے خواب میں دیکھا کہ حضرت لية اسم الرابع رحم الله او کرم صاحبزادہ م رامسر در حد صاحب ناظر اعلیٰ ایک میز پر دوسرے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔حضرت خلیفہ اسیح الرابع ( رحمہ اللہ ) نے حضرت مرزا مسرور احمد صاحب کو بین نما کوئی چیز دی اور فرمایا۔" اب یہ لکھا کریں گے " اس کے بعد آنکھ کھل گئی۔( تاریخ تحریر 6 رمئی 2003ء) ۲۳ مکرم شیخ نعیم احمد صاحب ڈرگ کالونی کراچی خاکسار کے دادا شیخ فضل حق صاحب مرحوم آف سبی بلوچستان نے اپنی ایک رؤیا کا ذکر 1998ء میں خاکسار سے کیا تھا کہ انہوں نے پانچویں خلیفہ کو دیکھا ہے جس کی صورت حضرت مصلح موعود ( نور اللہ مرقدہ) سے بہت ملتی ہے۔اُن کے استقبال کے لئے بلوچستان کے