جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 424
خلافت رابعه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے صاحب سے کیا تھا۔ii۔424 صحیح تاریخ بھول گیا ہوں گو یہ خواب میں حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب (رحمہ اللہ ) کی خدمت عالی میں 13 مارچ 1982 ء کولکھ چکا ہوں۔خواب میں دیکھا کہ حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب کے گھر خدا تعالیٰ کی رحمت کا نزول ہو رہا ہے اور گھر رحمت سے بھر گیا ہے۔-iii ili یہ خواب میں نے (غالباً 1978 ء کے آخر میں ) حضرت خلیفہ لمسیح الثالث (رحمہ اللہ ) کی خدمت اقدس میں لکھا تھا اور حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب کو تحریراً بھجوایا تھا وہ خود گواہ ہیں۔خواب میں دیکھا کہ صدر انجمن احمدیہ کی عمارت کے پاس (یا گراؤنڈ میں ) ایک بڑا جمہو جہاز پڑا ہے جو کام نہیں کر سکتا اس کے پروں اور کل پرزوں نے کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب کے سپرد یہ کام کیا گیا ہے کہ وہ اس جہاز کو ٹھیک کر کے چلا ئیں۔بھی لکھا تھا۔یہ خواب 1978ء کا ہے اور اس خواب کو میں نے مکرم بشیر احمد صاحب رفیق کو لنڈن خواب میں دیکھا کہ حضرت خلیفہ اسیح الثالث (رحمہ اللہ " پاپائے روم کو تبلیغ " کرنے ویٹیکن Vatican تشریف لے گئے ہیں جہاں اور بھی دنیا کے بادشاہ نئے پوپ کو مبارک باد دینے آئے ہیں۔اس موقع پر وہاں دنیاوی شغل بھی بہت ہے۔اس تقریب میں حضرت خلیفتہ اسیح الثالث (رحمہ اللہ ) نے Pope پوپ کو تبلیغ کرنا تھی جماعت کے چند اور بھی دوست جن میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب مکرم بشیر احمد رفیق صاحب ، حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب اور خاکسار بھی شامل تھے۔جب حضرت صاحب Pope کو