جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 322 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 322

خلافت رابعه : مبشر رویا، خوا ہیں اور الہی اشارے 322 جواب دے کر فرمایا کہ جاؤ اور طاہر احمد کی مدد کرو۔اس دوست نے پوچھا کہ ہم کب قادیان جائیں گے تو حضور" نے پانچ کا ہندسہ بتلایا۔پوچھا 1995ء میں۔فرمایا انہیں جب 45 سال ہوں گے۔چنانچہ بعدازاں 1991ء میں حضرت خلیفہ مسیح الرابع وہاں تشریف لے گئے۔1947 ء سے یہ 45 سال بنتے ہیں ( یعنی جب خلافت کو قادیان سے ہجرت کرنا پڑی تھی)۔