جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 275 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 275

خلافت ثالثه : مبشر رویا ، خواہیں اور الہی اشارے 275 لئے گیا تو اور بھی دوست تھے۔ہم سب حضور کی زیارت کے وقت رور ہے تھے۔اتنے میں ( حضرت مرزا ناصر احمد ) بھی تشریف لے آئے اور آپ نے تقریر فرمائی۔جس میں آپ نے فرمایا کہ یہ نعمت خداوندی ہمارے پاس صرف دو سال ہے اس کی قدر کرو۔یہ سن کر ہم اور زیادہ رونے لگے اور جب میں سیڑھیوں سے اتر اتو میں اپنے گاؤں ہندوستان میں کھڑا ہوں۔۔۔۔اس سے مجھے پورا یقین ہو گیا تھا کہ حضور کے بعد آپ امام ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔۴۷ مکرمہ امتہ المنان فرحت صاحبہ اہلیہ چوہدری لطیف احمد صاحب پاکستان ائیر فورس سرگودھا یں اللہ تعالی کوحاضر و ناظر جان کر کھتی ہوں کہ جو کچھ میں کھو ری ہوں حقیقت پر مبنی 1963ء کے شروع میں میں نے دو دفعہ خواب میں دیکھا کہ حضرت خلیفہ لمسیح الثانی وفات پاگئے ہیں اور لوگ زیارت کے لئے آرہے ہیں۔میں نعش مبارک کے قریب کھڑی زور زور سے رورہی ہوں اور کہہ رہی ہوں کہ " ہماری جماعت یتیم ہوگئی ہے اب ہمارا کیا بنے گا ؟" پھر تقریباً ایک دو ماہ بعد میں نے دیکھا کہ حضور فوت ہو گئے ہیں اور میاں ناصر احمد صاحب خلیفہ مقرر ہوئے ہیں۔ایک بہت ہی وسیع میدان گول شکل کا ہے۔اس کے گرد چاروں طرف بڑے بڑے درخت لگے ہوئے ہیں۔اس میدان کے دائیں طرف میاں صاحب