جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 225
خلافت ثالثه : مبشر رویا ، خواہیں اور الہی اشارے 225 ترجمہ: اگر ایمان ثریا پر بھی پہنچ جائے تو ان میں سے رجال یعنی کچھ لوگ اس کو واپس لے آئیں گے۔( حضرت سلمان فارسی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر آپ نے یہ الفاظ فرمائے)