ضرورة الامام — Page 565
45 اشتہار ۱۵جولائی ۱۸۹۷ء ۳۵۸تا۳۶۶ اشتہار واجب الاظہار ۲۰ستمبر۱۸۹۷ء ۱ اشتہار ۲۲ اپریل ۱۸۹۸ء بابت جلسہ طاعون قادیان ۳۱۴ اشتہار ۱۰ دسمبر ۱۸۹۴ء ۹ اشتہار ۲۷ فروری ۱۸۹۵ء ۹ اشتہار ۲۴ مئی ۱۸۹۷ء ۹ اشتہار ۷ جون ۱۸۹۷ء ۹ اشتہار ۲۳ جون ۱۸۹۷ء ۹ تائید گورنمنٹ میں حضور کے بعض اشتہارات ۳۴۲ ابتدائی و خاندانی حالات حاجی محمد اسماعیل خان رئیس دتا ولی کی طرف سے اپنی کتاب کے لئے حضور کو اپنے سوانح لکھنے کی درخواست اور حضور کا اثبات ۱۵۸ح سر لیپل گریفن نے اپنی کتاب تاریخ رئیسان پنجاب میں آپ کے خاندان کا تذکرہ کیا ہے ۳۳۹ اپنے سوانح لکھنے سے قبل سوانح نویسی کے مقصد کے بارہ تمہیدی نوٹ ۱۵۹ح آپ کے خود نوشت سوانح اور خاندانی حالات ۱۶۲تا۲۰۵ح مجھے الہاماً بتایا گیا کہ میرے باپ دادے فارسی الاصل ہیں ۱۶۲ح ہماری قوم مغل برلاس ہے اور ہمارے بزرگ سمرقندسے آئے تھے ۱۶۲ح آپ کا شجرہ نسب ۱۷۲ح آپ کے پردادا نامور رئیس تھے اور۸۵گاؤں کے مالک تھے۔سکھوں کے حملوں سے وہ گاؤں قبضہ سے نکلتے گئے ۱۶۵ح سکھوں کے قبضہ قادیان کے وقت تباہی مچی اور افراد خاندان ہجرت کر کے دوسری ریاست میں پناہ گزین ہوئے ۱۷۵ح آپ کے ذاتی سوانح۔سن پیدائش اور ابتدائی حالات ۱۷۷ح آپ توام پیدا ہوئے۔آپ کے ساتھ پیدا ہونے والی لڑکی چند روز بعد فوت ہو گئی ۱۷۷ح آپ کی ابتدائی تعلیم اور آپ کے اساتذہ ۱۸۰،۱۸۱ح اللہ نے نیا سلسلہ قائم کرنے کے لئے میرے اجداد کی ریاست کی صف لپیٹ دی ۱۷۸،۱۷۹ح والد صاحب کی طرف سے حصول جائیداد کے مقدمات کی پیروی کرنا ۱۸۲ح آپ کے والد صاحب نے آپ کو زمینداری امور کی نگرانی پر لگایا لیکن آپ اس طبیعت اور فطرت کے آدمی نہ تھے ۱۸۲ح چند سال طبع کراہت کے ساتھ نوکری میں بسر ہوئے اور پھر والد صاحب کے حکم اور اپنی منشا سے استعفیٰ دے کر والد صاحب کی خدمت میں حاضر ہو گیا ۱۸۴،۱۸۵ح ہمارا خاندان گورنمنٹ کا پکا خیر خواہ ہے ۴ محمد حسین بٹالوی کا اقرار کہ حضور سرکار انگریزی کے خیرخواہ ہیں ۱۰ آپ کے بارہ میں منشی تاج الدین تحصیلدار کی انکم ٹیکس کے حوالہ سے تشخیصی رپورٹ ۵۱۳ سیرۃ طیبہ اور قوت قدسیہ مجھے بار بار الہام ہوا ہے کہ اس زمانہ میں کوئی معرفت الٰہی اور کوئی محبت الٰہی تیری معرفت اور محبت کے برابر نہیں ۵۰۲ فطرتاً میرے دل کو خدا تعالیٰ کی طرف وفاداری کے ساتھ ایک کشش ہے۔یہ اس کی عنایت ہے ۱۹۶ح آپ کو خواب میں سنت اہل بیت کے تحت روزے رکھنے کی تفہیم ہونا اور پھر روزے رکھنا ۱۹۷ح تواترسے روزے رکھنے سے کئی مکاشفات کھلے اور یہ فائدہ حاصل ہوا کہ وقت ضرورت فاقہ کشی پر زیادہ صبر کر سکتا ہوں ۱۹۹ح آنحضورؐ کی شان میں گستاخی کر کے پادری صاحبان نے ہمارے دل کو بہت دکھ دیا ہے ۱۱۹ ہم نے اس حقیقت کو جو خدا تک پہنچاتی ہے قرآن سے پایا ۶۵ جھوٹے مقدمہ قتل پرکپتان ڈگلس نے پوچھا کہ کیا تم ان پر نالش کرنا چاہتے ہو میں نے کہا نہیں ۳۸۴ ہماری مجلس خدا نما مجلس ہے۔جو صحت نیت سے ہماری مجلس میں رہے گا دہریہ بھی ہو گا تو خدا پر ایمان لے آئیگا ۵۵ ہمارے گروہ کو اللہ تعالیٰ نے غیر معمولی ترقی دی ہے اور وہ پارسا خدا ترس اور دین کے لئے بدل وجان کوشش کرنے