ضرورة الامام — Page 564
44 آتھم کے بارہ دوسری پیشگوئی یہ تھی کہ اگر سچ کو چھپائے گا تو جلد ہلاک ہو گا چنانچہ ایسا ہی ہوا ۵۸ لیکھرام کی بدزبانی سے باز نہ آنے پر اس کے لئے نشان مانگا ۴۰۸ح لیکھرام کا قتل اللہ کی طرف سے بہت بڑا نشان تھا ۳۹ لیکھرام بارے پیشگوئی خدا کی طرف سے تھی ۳۷ دشمن کے تمام ناپاک منصوبوں میں اللہ نے آپ کی بریت فرمائی مثلاً مقدمہ لیکھرام، مکان کی تلاشی، مقدمہ قتل وغیرہ ۳۵،۳۶ اللہ کا فضل اور احسان ہے کہ اس نے ہمیں ایسی محسن گورنمنٹ کے زیر سایہ رکھا ۴۰ ہماری جماعت اس وقت دس ہزار سے کم نہیں جو پشاور سے بمبئی، کلکتہ ، کراچی ،حیدر آباد دکن، مدارس، آسام ، بخارا، عراق ،مکہ مدینہ و شام میں پھیلی ہوئی ہے ۴۲۲ آپ کے الہامات(نیز دیکھئے انڈیکس کی ابتداء میں ) ۱۰۰تا۱۰۳ میرے الہامات براہین احمدیہ ، آئینہ کمالات اسلام ازالہ اوہام اور تحفہ بغداد وغیرہ میں شائع ہو چکے ہیں اور میں قریباً ۲۵سال سے ان کو شائع کر رہا ہوں ۱۰۰ح میں نے اپنے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں ۱۰۳تا ۱۰۵ اللہ تعالیٰ نے کشف اور الہام کے ذریعہ مجھے حضرت عیسیٰ کی وفات بتائی ۳۶۳ آپ کی پیدائش کے بعد آپ کے والد صاحب کا تنگی کا زمانہ فراخی میں بدل گیا ۱۷۸ح آپ کو بذریعہ خواب والد صاحب کی وفات کا بتلایا گیا والد محترم کی وفات کے لئے الہام ہوا والسماء والطارق کہ شام کو حادثہ پیش ہوگا ۱۹۳ح الیس اللہ بکاف عبدہ کے الہام نے عجیب سکینت اور اطمینان بخشا اور فولادی میخ کی طرح میرے دل میں دھنس گیا ۱۹۴ح خدا میرا ایسا متکفل ہوا کہ کبھی کسی کا باپ ہرگز ایسا متکفل نہیں ہوگا ۱۹۵ح الیس اللہ بکاف عبدہ کی انگوٹھی بنوانا ۱۹۵ح مخالفین کو چیلنج جسم عنصری کے ساتھ مسیح کے آسمان پر جاکر پھر واپس آنے کی حدیث پیش کرنے پر بیس ہزار روپیہ دینے کو تیار ہیں ۲۲۵ح میرے الہامات اور یسوع کے الہامات کا مقابلہ کر لیں کہ کس سے زیادہ خدائی ثابت ہوتی ہے اور منصف پادری حلفاً گواہی دے دیں کہ یسوع کی خدائی زیادہ صاف ثابت ہوتی ہے تو میں بطور تاوان ہزار روپیہ ان کو دے سکتا ہوں ۱۰۶،۱۰۷ اگر کوئی عیسائی میری صحبت میں رہے تو ابھی ایک برس نہیں گزرے گا کہ وہ کئی نشان دیکھے گا ۱۰۸ صادق یا کاذب ہونے کے لئے قبولیت دعا کے ذریعہ طریق فیصلہ ۳۳۳ تمام مشائخ اور فقرا اور صلحاء پنجاب اور ہندوستان کو اپنے سچے یا مفتری ہونے کے بارہ میں اکیس روز تک دعا کرنے کا چیلنج اور طریق فیصلہ ۳۶۴ جو خیال کرتا ہے کہ بدگوئی کی بنیاد ڈالنے والا میں ہوں ایسے شخص کو ہزار روپیہ نقد تاوان دینے کو طیار ہوں ۳۸۸ آتھم کو قسم کھانے پر چار ہزار روپیہ بھی دینا کیا تھا ۵۷ جھوٹے الہامات کے الزام میں محمد حسین بٹالوی کو طریق آزمائش کہ بذریعہ گورنمنٹ نشان طلب کرے نہ پورا ہو تو میں جھوٹا ۳۸ ہمارے ملہم دوست کسی ایک جلسہ میں سورۂ اخلاص کے ہی حقائق معارف بیان فرما دیں جس سے ہزار درجہ ہم بیان نہ کرسکیں تو ہم ان کے مطیع ہیں ۴۹۹ اخبار چودھویں صدی میں مذکور بزرگ کیلئے آسمانی نشان طلب کرنا ۳۳۱ اشتہارات اشتہار۱۲جنوری ۱۸۸۹ء تکمیل تبلیغ مع شرائط بیعت ۹،۳۴۷ اشتہار ۲۵جون ۱۸۹۷ء ۹،۳۲۵تا۳۳۶ اشتہار ۱۵ جولائی ۱۸۹۷ء ۳۵۸تا