ضرورة الامام — Page 549
حضورکی احمدیوں اور مسلمانوں کو نصیحت کہ طریق سخت گوئی سے بچیں اور حملوں کا نرم الفاظ میں جواب دیں ۳۱۲ نور حقیقی نور تسلی بخش نشانوں کے رنگ میں آسمان سے اترتا ہے اور اطمینان بخشتا ہے ۶۵ گناہ کی غفلت اور تاریکی دور کرنے کیلئے نورکا پانا ضروری ہے ۸۰ نیکی نیکی میں ایک تریاقی خاصیت ہے کہ وہ موت سے بچاتی ہے ۸۱ و۔ہ۔ی وقائع نویسی وقائع نویسی کیلئے ضروری شرائط ۸۵، ۸۶ انجیل نویسوں نے بطور وقائع نویس کے معجزات لکھے اور وقائع نویسی کی شرائط ان میں متحقق نہیں ۸۵ وفات مسیح ؍عیسٰیؑ قرآن کریم صریح لفظوں میں وفات عیسیٰ علیہ السلام ظاہر کرتا ہے ۲۲۲ح آیت فلما توفیتنی نے صاف طور پر خبر دے دی کہ حضرت عیسٰیؑ فوت ہو گئے ۲۱۵ح صحیح بخاری اور ابن عباس نے توفی کے معنی مار دینے کے کئے ہیں ۲۱۹ح اللہ تعالیٰ نے کشف اور الہام کے ذریعہ مجھے وفات عیسیٰ کی اطلاع دی ۳۶۳ امام مالک، امام بخاری، ابن حزم، ابن قیم، ابن تیمیہ، ابن عربی اور اکابرین معتزلہ وفات مسیح کے قائل ہیں ۲۲۱ح میں حکم ہوں اور امام مالک، ابن حزم اور معتزلہ کے قول کو مسیح کی وفات کے بارہ میں صحیح قرار دیتا ہوں ۳۵۹، ۴۹۶ مولویوں کے سامنے وفات مسیح کے عقلی و نقلی دلائل ثابت کئے لیکن انہوں نے قبول نہ کیا ۵۰ ہدایت خدا تعالیٰ کی طرف سے ہدایت کے تین اسباب اور وسائل ۴۹ ہندو؍ ہندو مت الہام کا سلسلہ بند ماننے سے لاکھوں ہندو دہریہ ہو گئے ۴۹۱ ہندوؤں اور آریوں کی اسلام، بانی اسلام اور قرآن کے بارہ میں بد زبانی ۱۳۱ عیسائیوں کے مسلمانوں کے خلاف بدزبانی کرنے سے ہندوؤں کے منہ بھی کھل گئے ۴۱۳ یہود ؍یہودیت ۵۰، ۵۴ حضرت عیسیٰ کی نافرمانی کی وجہ سے خدا کی نظر سے گر گئے ۴۷۶ کوئی مسلمان نہیں جو یہود کو حضرت عیسیٰ کے مقابل پر سچا قرار دے ۲۱۵ح ان کا عقیدہ ہے کہ سچامسیح تب آئے گا جب ایلیا نبی ملاکی کی پیشگوئی کے موافق آئے گا ۲۲۸ یہود، مسیح سے پہلے ایلیا کے بذاتہ آنے کے منتظر ہیں ۲۱۱ح یہودیوں کی ایلیا کو آسمان سے اتر تا دیکھنے کی تمنا آج تک پوری نہیں ہوئی ۲۱۴ح یہود کو مسیح کا دعویٰ خلاف نصوص صریحہ معلوم ہوا ۲۲۹ح یہودنے عیسائیوں کے مقابل پر تعلیم کو پیشگوئیوں پر مقدم رکھا ۵۱ مسیح کی تاویلات سے یہودنے ٹھوکر کھائی ۲۱۳ح مسیح کے بارہ میں پیشگوئی تھی کہ وہ بادشاہ ہو گا یہود نے اس سے بھی ٹھوکر کھائی ۲۱۲ح یہود مسیح کو صلیب پر چڑھا کر اسے ملعون سمجھتے ہیں ۲۴، ۲۸۸ح