ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 548 of 630

ضرورة الامام — Page 548

حضور کی اپنے مریدوں کو تاکید کہ مباحثات میں سخت اشتعال انگیز الفاظ کے استعمال سے پرہیز کریں ۱۳ ہمارے حکام ہمیں مناظرات و مباحثات سے منع نہیں کرتے ۴۴۲ مولوی فیج اعوج کے علماء کے عقائد میں قابل شرم تناقضات پائے جاتے ہیں ۲۰۶ح مسیح اور مہدی کے بارہ میں عقائد میں تناقض ۲۰۸ح نشان پر نشان ظاہر ہوتے جاتے ہیں مگر پھر بھی مولویوں کو سچائی کے قبول کرنے کی طرف توجہ نہیں ۵۰۷ دجال کو خدائی کا جامہ پہنانے کا گناہ علماء کی گردن پر ہے ۲۴۲ح اس زمانہ کے مولویوں کو بار بار قرآن اور احادیث سے دکھلایا گیا کہ حضرت عیسیٰ فوت ہو گئے مگر انہوں نے قبول نہ کیا ۵۰ یہود کی تمنا جس طرح پوری نہیں ہوئی مولویوں کی تمنا کیسے پوری ہو سکتی ہے کہ وہ عیسیٰ کو آسمان سے نازل ہوتا دیکھیں ۲۱۴ح عدالت میں مولویوں کا جھوٹی گواہی دینا ۳۴ میموریل حضور کی طرف سے گورنمنٹ کو میموریل کہ ہم کتاب امہات المومنین پر پابندی کے حق میں نہیں بلکہ اس کے اعتراضات کا جواب دیں گے ۳۱۵ تا۳۱۹ کتاب امہات المومنین پر گورنمنٹ کو میموریل بھیج دینا کافی نہیں ۳۷۷، ۳۸۳ گورنمنٹ کی طرف کتاب امہات المومنین کے خلاف کارروائی کرنے کیلئے انجمن حمایت اسلام کا میموریل درست قدم نہیں میں اپنی جماعت اور دیگر مسلمانوں سمیت اس کا سخت مخالف ہوں ۳۱۵ زٹلی کی بد گوئی پر جماعت کی طرف سے میموریل بھیجنے کا مقصد ۳۹۱ح زٹلی کے خلاف میموریل پر اعتراض کا جواب ۴۲۶ نبی ؍انبیاء سچا نبی اس کا نام ہے جس کی سچائی ہمیشہ تازہ بہار نظر آئے سو وہ ہمارے نبی صلعم ہیں ۱۵۶ح تمام قوموں کے انبیاء جن کا الہام کا دعویٰ تھااور مقبول خلائق ہو گئے انہیں اسلامی اصول کے مطابق سچا مان لیا جائے ۱۷ آدم سے لے کر آخر تک کوئی سچا نبی مصلوب نہیں ہوا ۳۶۱ تیسرا سلسلہ آسمانی نشانوں کا جس کا سر چشمہ نبیوں کے بعد ہمیشہ امام الزمان اور مجدد الوقت ہوتا ہے ۴۹ نجات خدا کی توحید پر علمی اور عملی طور پر قائم ہونے والے سب نجات پائیں گے ۸۲، ۸۳ کامل توحید جو مدار نجات ہے وہ صرف قرآن میں پائی جاتی ہے ۸۳ راحت اور خوشحالی کے دوبارہ حاصل ہو جانے کا نام نجات ہے ۸۱ نجات کیلئے اعمال کو غیر ضروری ٹھہرانے کا عیسائی خیال سراسر غلطی ہے ۸۰ نزول مسیح ؍نزول عیسیٰ نزول مسیح کے معنی ۲۲۵ح، ۲۲۶ح عیسیٰ علیہ السلام کے نازل ہونے سے ختم نبوت اور خاتم الکتب کی فضیلت ختم ہو جائے گی ۲۱۷ح نصیحت ؍نصائح حضور کی جماعت کو نصائح ۱۳، ۱۴ ہماری تمام نصیحتوں کا خلاصہ تین امر ہیں حقوق اللہ حقوق العباد اور گورنمنٹ کی سچی خیر خواہی ۱۴