تریاق القلوب — Page 180
روحانی خزائن جلد ۱۵ نمبر نام مصدق مع پتہ ۱۸۰ خلاصہ عبارت تصدیق تریاق القلوب ۴۵ غلام حسین صاحب سٹیشن ماسٹر دینہ ضلع جہلم یہ الہامی پیشگوئی ہے انسانی منصوبہ نہیں۔ ۴۶ جمال الدین سٹیشن ماسٹر ڈومیلی پیشگوئی پوری اور کامل طور سے پوری ہوگئی ۔ ۴۷ علی احمد صاحب کلانوری گرداور قانونگودینہ اس پیشگوئی میں انسانی منصوبہ نہیں۔ ۴۸ محمد شاہ صاحب امام مسجد موضع ہریانہ ضلع جہلم یہ پیشگوئی اللہ تعالیٰ کا حکم ہے۔ ۴۹ نور الدین صاحب گارڈ ریلوے میری رائے میں پیشگوئی متعلق لیکھرام ہر طرح سے پوری ہوگئی اور مرزا صاحب کا صدق ظاہر راولپنڈی ہو گیا۔ اس میں کچھ شک نہیں ہے۔ ۵۰ امام الدین صاحب گارڈ ریلوے میں کامل وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ پیشگوئی راولپنڈی فوق العادت تھی اور بڑی ہیبت سے فی الواقع پوری ہوگئی۔ ۵۱ قطب الدین صاحب صوبہ دار یہ پیشگوئی اللہ کا حکم ہے۔ پنشن یافته موضع ساگری ضلع جہلم ۵۲ | گلاب الدین صاحب مدرس گرل سکول رہتتاس ہوگئی۔ ۵۳ | محمد حسن صاحب ولد میں بچے دل سے تصدیق کرتا ہوں پیشگوئی پوری بخدا یہ پیشگوئی اسلام اور غیر مذاہب میں کھلا کھلا منشی گلاب الدین صاحب رہتاس فیصلہ ہے۔ ۵۴ نظام الدین صاحب گارڈ ریلوے پیشگوئی فی الواقع پوری ہوگئی ۔ راولپنڈی ۵۵ پریم داس ولد بوڑا شاہ ساہوکاررہتاس میں سمپورن نشچہ سے پیشگوئی کی تصدیق کرتا ہوں۔ ضلع جہلم ۵۶ وزیر بخش صاحب رہتاس پیشگوئی جناب مرزا صاحب پوری ہوگئی۔