تریاق القلوب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 179 of 769

تریاق القلوب — Page 179

۲۷ روحانی خزائن جلد ۱۵ ۴۱ 129 تریاق القلوب عبدالحق پرائمری اسلامیہ اگر چہ میں مرزا صاحب کے مریدوں میں سے سکول راولپنڈی و نہیں ہوں لیکن میں صاحب موصوف کو اسلام کا صاحب ہیڈ ماسٹر تھرڈ ماسٹر ایک رکن اعظم ایک نہایت ہی عالم ، قوم کا مصلح اور ریفارمر مانتا ہوں اور دل و جان سے اقرار کرتا ہوں کہ یہ موت پنڈت لیکھرام کی مرزا صاحب کی پیشین گوئی کے مطابق ہوئی۔ ۴۲ حاجی اللہ دین شہر راولپنڈی افسر میں بادل و جان تصدیق کرتا ہوں کہ پنڈت لیکھرام کی یک کارخانه سرکاری موت مطابق پیشینگوئی حضرت مرزا صاحب کے ہوئی۔ سام صاحب نقشبندی مجددی صدر راولپنڈی اس پیشگوئی کا پنڈت مذکور کو پہلے ہی سنایا جانا اور مہلت طول ملنا واسطے رفع عذر اور اتمام حجت کے تھا جیسا کہ اللہ جل شانۂ قرآن مجید میں فرماتا ہے لِشَلا يَكُونَ لِلنَّاسِ عَلَى اللهِ حُجَّةٌ بَعْدَ الرُّسُلِ ↓ اگر چہ ظاہر حضرت مرزا صاحب کی زیارت مجھ کو اس وقت تک نصیب نہیں ہوئی لیکن میں دل سے یقین رکھتا ہوں کہ حضرت موصوف حق پر ہیں۔ شیخ قادر بخش جیب احمد آباد ضلع جہلم ہمارے نزدیک یہ پیشگوئی پوری ہوئی۔ ۴۴ مولوی محمد حسن راولپنڈی بھیں اگر چہ میں حضرت مرزا صاحب کے تمام دعاوی کے حاب ہیڈ مولوی ضلع جہلم ماننے والوں سے نہیں ہوں لیکن میں مرزا صاحب کو اسلامیہ ہائی تحصیل چکوال اہل اللہ جانتا ہوں۔ میں مانتا ہوں کہ یہ موت حضرت مرزا صاحب کو قبل از وقت اللہ تعالیٰ نے جتادی۔ سکول ا النساء : ١٦٦