سرّالخلافة — Page 475
محمد بشیر بھوپالوی ۴۲۱ محمد حسین بٹالوی، شیخ بٹالوی کو مقابلہ کے لئے حضور کا بلانا مگر اس کا متوجہ نہ ہونا اور اس کی وجہ ۳۰۲،۴۱۶ جہاں تک ضرر رسانی کے وسائل اس کے ذہن میں آئے استعمال کئے ۴۰۲ ہم نے سنا کہ ان دنوں شیخ صاحب پر تنگدستی کی وجہ سے تکالیف بہت ہیں، خشک دوستوں کا وفا نہ کرنا ۴۰۱ اس کا دروغ گو، کاذب اور بے شرم ثابت ہونا ۳۹۹ مجھے کذاب، مفتری قرار دینا اور اپنے بارے میں خودپسندی، تکبر سے بھرے ہوئے کلمات کہنا ۳۹۸ تکفیر کے فتویٰ میں مولویوں کا پیشوا ۴ اس کا میری عربی کتب میں جلد بازی میں نکتہ چینی کرنا ۳۱۶ حضور کا عربی رسالہ التبلیغ میں غلطیاں نکالنا ۴۱۵ شایداس نے کوئی ایسا کلمہ کہا ہو جو عیسائیوں کوپسندآیا ہو اور انہوں نے اسی وجہ سے اس کی تعریف کی ہو ۵۳ ہمارا حال اس سے پوشیدہ نہیں ۵ یہ انسانیت کے پیرایہ سے بے بہرہ اور ایمانداری سے عاری ہے ۵،۹ ملائکہ کے نزول کے متعلق اس کا عقیدہ ۴۲۸ اپنے پرچہ میں اقرار کہ اگردوستوں نے اب بھی مدد نہ کی تو اس نوکری سے استعفیٰ دے دیں گے ۴۰۱ محمدالسعیدی النشار الحمیدی الطرابلسی، سید، مولوی بلاد شام سے آ کر سات ماہ پاس رہنا اور ان کی نیک خصلتوں کا ذکر ۲۲تا ۲۵ اس کا ایک کتاب ایقاظ الناس کے نام سے لکھنا اور حضور کا اس کتاب کی بلندشان کا ذکر فرمانا ۲۲،۲۳ ان کے زادِ راہ کے لئے تحریک ۲۷، ۲۹ بلاد شام میں قبر مسیح کے واقع ہونے سے متعلق ان کی شہادت اور ان کا خط ۲۹۶، ۲۹۷ح تا ۲۹۹ح محمد مرتضیٰ الحسینی ، سید (تاج العروس کا مصنف) ۱۶۶ محمد المغربی الشاذلی، شیخ ۲۸۰ مریم علیہا السلام بعض عیسائیوں فرقوں کا آپ کی پرستش کرنا ۱۷۰ شام کے ایک گرجے میں آپ کی قبر ۲۹۷ح، ۲۹۹ح مسیلمہ کذاب اس کے گرد تقریباً ایک لاکھ عرب جمع ہو گئے تھے ۳۵۰ اس کا یمامہ سے حملہ کرنا ۳۹۴ح ابوبکرؓ کااسے ہلاک کرنا ۳۹۲ح مشتاق احمد لدھیانوی، مولوی ۴۲۱ ملاکی نبی اگر نبی کریمؐ نہ آتے تو ملاکی نبی کی سچائی کی ہمارے پاس کوئی دلیل نہیں تھی ۳۰۸ موسیٰ علیہ السلام قرآن میں آپ کی زندگی کی طرف اشارہ ۶۹ خدا کا کوہِ سینا پر آپ سے ہمکلام ہونا ۶۸ موسیٰ کے عصا کی حقیقت ۱۱ اگر موسیٰ و عیسیٰ زندہ ہوتے تو انہیں خاتم النبیین کی اقتداء کے بغیر گزارہ نہ تھا ۲۷۹ اگر موسیٰ و عیسیٰ زندہ ہوتے تو نبی کریمؐ کے پاس دفن ہونا پسند کرتے ۳۴۶ قرآن کا آپ کے زمانہ کے یہود کا ذکر اس طرح کرنا کہ نبی کریمؐ کے زمانہ کے یہود مخاطب تھے ۳۷۶ میر محمود شاہ حضور کی طرف سے مولوی رسل بابا کو ان کے پاس انعامی رقم جمع کروانے کی تجویز ۲۸۳، ۲۸۴، ۲۸۶ ن، و، ہ، ی نذیر حسین انبیٹھوی سہارنپوری، مولوی ۴۲۱ نذیر حسین دہلوی ۴۲۱