سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 474 of 512

سرّالخلافة — Page 474

لارڈ وِلز،گورنرجنرل ہندوستان ۱۷۹۸ء میں جَل پروا کی رسم کو حکمًابند کرنا ۱۴۱ لبید بن ربیعہ عامری قرآن دیکھ کر اسلام قبول کر لینا ۱۴۷ مالکؒ ، امام ۲۷۰ آپ کی عظمت اور آپ کا مقام ۲۹۴ وفاتِ عیسیٰ کے صریح قائل ۲۹۵، ۲۹۸۔۲۹۹ قال مالک مات وھوابن ثلث و ثلٰثین سنۃ ۲۷۹،۲۹۴ امام مالک کا اپنی صحیح میں حضرت عیسیٰ کی موت کے بارہ میں ایک باب باندھنا ۳۰۲ وفات عیسیٰ ؑ کا اقرار اور ساتھ ہی نزولِ عیسیٰ ؑ پر بھی ایمان۳۷۷ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر درود و سلام اور آپ کی صفاتِ حسنہ کا بیان ۲ ۲۷۴،۳۱۷، ۳۹۲ح آپ ؐ کو جامع کلام کاعطا کیا جانا ۱۹۹ فصاحت کے میدان کے سوار بلکہ سواروں کے سردار ۲۰۰ انس و جنّ کا امام، پاک دل اور بہشت کی طرف کھینچنے والے۱۸۸ قیامت کے روز مقام شفاعت صرف آ پ کو حاصل ہوگا۹۸ ہمارے لئے آنحضرتؐ کی شہادت سے اورکوئی بڑھ کر شہادت نہیں ۲۹۳ آپ کی اشارت حکم اور فرمانبرداری غنیمت ہے ۲۰۱ اگرآپ نہ آتے تو چھوٹے چھوٹے نبیوں کی سچائی کی ہمارے پاس کوئی دلیل نہ ہوتی ۳۰۸ وہ انسان جو سب سے زیادہ کامل اور انسان کامل تھا اور کامل نبی تھا اور کامل برکتوں کے ساتھ آیا وہ محمدمصطفی ؐ ہیں ۳۰۸ جسے ایمان کا حظّ ملا ہواور خدا کی طرف سے اتباع سنت کی توفیق ملی ہو وہ اللہ کی وحی کی جگہ غیر وحی کو نہیں رکھتا ۲۶۲ کفار کے مظالم پر آپ کا صبر کرنا ۶۴ آنحضرتؐ کی رفاقت سفر ہجرت میں حضرت ابو بکرؓ کی رفاقت کا سرّ ۳۳۸ تا ۳۴۰ آپؐ کا تیرہ برس صبر کرنا اور مدینہ کی طرف ہجرت ۶۴،۴۰۴ کفار کے مظالم سے تنگ آ کر مدینہ ہجرت کرنا ۶۴ آنحضرتؐ کا مخالفین کو معاف کرنا ۹۰ آنحضرتؐ کی لڑائیوں کی حقیقت ۶۵ نبی کریمؐ کی شدت تکلیف کے وقت آپ کے صحابہ کا آنحضرتؐ کے گرد جمع ہونا ۳۹۵ح قرآن میں نبی کریمؐ کی وفات کے ذکر پر مشتمل آیات ۳۹۶ح آپؐ کا روضۂ مبارک جنت کے باغات میں سے ہے ۳۴۴ آپؐ کی وفات سے اسلام پر آنے والے مصائب ۳۳۴ آپؐ کی وفات کے بعد ارتداد کا فتنہ ۳۹۳ح آنحضرتؐ اور یوسف ؑ میں مشابہت ۴۰۶ح آخرین کی حقیقت پوچھنے پر آپؐ کاحضرت سلمانؓ کے کندھے پر ہاتھ رکھنا ۳۸۵۔۳۸۶ عماد الدین کا اعتراض کہ نعوذ باللہ آنحضرتؐ کو جنّ کا آسیب تھا ۱۳۸ عیسائی ہونے والے مسلمانوں کی نبی کریمؐ کی اہانت کرنے کی وجہ ۳ محمد، امام غائب امام محمد اور عیسیٰ دونوں فوت ہو چکے ہیں ۳۷۱ غار میں پوشیدہ ہونے میں استعارات ۳۷۵ محمد احمد ابن حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ حضرت مولوی حکیم نور الدین کے چھوٹے بیٹے کی خسرہ سے وفات کے بعد ایک آدمی کا خواب دیکھنا جس میں اس نے اپنے عنقریب لوٹنے کا کہا ۳۸۱ محمد اسحاق پٹیالوی، مولوی ۴۲۱ محمد باقر ؒ ، امام ۱۹۶، ۲۰۴، ۲۶۴ ہدایت یافتہ اماموں میں سے ہیں ۲۰۶