سرّالخلافة — Page 462
اسامہ رضی اللہ عنہ جیشِ اسامہ کو بھجوانے کے موقع پر حضرت ابوبکرؓ کے تاریخی کلمات ۳۹۴ح اسود عنسی یمن سے اس کا حملہ کرنا ۳۴۴ح افضل الدین ۲۷۹ افلاطون ۲۹۳ الٰہی بخش، مولوی نور الحق کی مثل بنانے کا مخاطب ۱۵۷ح امرء القیس ۱۵۷ قصیدہ لامیہ کا شعر جس میں لفظ مِرَّۃ کا استعمال ہوا ۱۶۷ بٹالوی کا اقرار کہ لوگوں نے ان کے کلام میں بھی غلطیاں نکالی ہیں ۳۱۶ ایلیا(الیاس) داؤد نے کہا کہ عیسیٰ ایلیا کے نزول کے بعد آئے گا ۳۸۴ نزولِ ایلیاء کے واقعہ میں تحریف نہ ہونے کا ثبوت ۴۱۴ اس اعتراض کا جواب کہ یہ واقعہ صحیح نہیں ہے ۴۱۳ نزول ایلیا کے قصہ سے فوت شدہ انبیاء کے نزول کی حقیقت کا تعلق ۴۰۹ ایوب علیہ السلام اگر نبی کریمؐ نہ آتے تو ان کی سچائی کی ہمارے پاس کوئی دلیل نہیں تھی ۳۰۸ بخاریؒ ، امام رئیس المحدثین ۲۷۸ مقبول الزمان امامِ حدیث ۲۹۹ وفات مسیح کے پہلے اقرار کرنے والے ۲۷۸ عیسیٰ ؑ کی موت کا اقرار اور ساتھ ہی نزول عیسیٰ ؑ کے عقیدہ پر بھی ایمان ۳۷۸ توفی کا مطلب موت بیان کرنا اور حضرت ابن عباسؓ کی گواہی درج کرنا ۲۷۷ بدھ گوتم ان کے وجود کا ثبوت ۴۱۳ بشیر اوّل شیر خواری کی عمر میں فوت ہونا اور اس کے لوٹائے جانے کی خوشخبری اور اس کی والدہ کا خواب میں اسے واپس آتے دیکھنا ۲۸۱ بشیر الدین محمود احمد، مرزا آپ کا نام آپ سے پہلے فوت شدہ بھائی کے نام پر رکھنا اور اس میں سِرّ ۳۸۱ بکرما جیت اس کے وجود کا ثبوت ۴۱۳ بنو تغلب، قبیلہ ہذیل بن عمران کا اس قبیلہ میں نبوت کا دعویٰ کرنا ۳۹۴ح بنو عقفان سجاح بنت حارث کا اس قبیلہ میں نبوت کا دعویٰ کرنا۳۹۴ح بنی اسد طلیحہ بن خویلد کا بنی اسد میں دعویٰ نبوت کرنا ۳۹۴ح بنی حسین مخالفین کا کہنا کہ بنی حسین میں سے امام پیدا ہو گا ۲۵۷ بنی سلیم اس کے خواص کا مرتد ہونا ۳۹۴ح بیہقی حدیث دارقطنی کو درج کرنا ۱۹۶،۲۶۲ ح، خ، د، ذ، ر،ز حریری بٹالوی کا اقرار کہ لوگوں نے اس کے کلام میں بھی غلطیاں نکالی ہیں ۳۱۶ حسام الدین، مولوی نور الحق کی مثل بنانے کا مخاطب ۱۵۷ح حسام الدین، مولوی، بمبئی نور الحق کی مثل بنانے کا مخاطب ۱۵۷ح