سرّالخلافة — Page 458
مہدی کے ظہور کا وقت ۳۶۲،۳۶۶ مہدی کے زمانہ کی سب سے بڑی علامت ۳۶۵ مہدی کے ظہور کے وقت زمانہ کی حالت ۳۶۲، ۳۶۳ مہدی کے نام میں مخفی مفاسد کی طرف اشارہ ۳۶۵ مہدی نام میں اشارہ کہ وہ گمراہوں کی قوم سے نکالا جائے گا اور عین وقت پر اسے خدا کی ہدایت پہنچے گی ۳۶۵ آنے والے موعود کو آدم، عیسیٰ اور مہدی کا نام دیا جانا اور اس میں حکمت ۳۶۲۔۳۶۳ خدا نے مہدی کا نام مہدی موعود، امام معہود، خلیفۃ اللہ رکھا ہے ۳۶۴ خدا کی طرف سے ہدایت یافتہ وجود دین کے ستون ہیں ۳۶۲ نبی نبیوں کا تجرد اور تقدس ۹۸،۹۹ کے اور دوسرا نام اس کا ہو ہی نہیں سکتا ۴۰۷ فوت شدہ انبیاء کا اس دنیا میں روحانی طور پر نزول ہوتا ہے نہ کہ جسمانی طور پر ۴۰۹ متوفّٰی نبی کے نزول میں حکمت ۳۷۳ نبی کے مثیل پیدا کرنے میں حکمت ۳۷۳۔۳۷۴ شیطان انبیاء کی صورت پر متمثل نہیں ہوتا ۵۷ کوئی نبی ایسانہیں جو فوت نہ ہوا ہو ۷۰ خدا کی طرف سے مرسل اور قمری مہینے کی آخری راتوں کا آپس میں تعلق ۳۶۱ قرآن میں نبیوں کے بعد صدیقوں کے ذکر میں حکمت ۳۵۷ جھوٹے مدعیان نبوت کے دعویدار ۳۹۴ح نبی کی شان سے بعید ہے کہ خدا تعالیٰ کے مرادی معنوں میں تحریف کرے ۲۹۵ نبیوں کی شان سے بہت بعید ہے کہ وہ ایک قرار دادہ معنوں کو توڑ کر ان میں تصرف کریں ۴۰۷ نشان ڈرانے والا نشان بدبختوں اور زیادتی کرنے والوں کے لئے ہوتا ہے جبکہ مصفّٰی لوگوں کے لئے مبشر ہوتا ہے ۲۳۱ شقی شخص کی فطرت رحمت کے نشان کو نہیں دیکھ سکتی ۳۵۶ نشان اس کے اہل سے جدا نہیں ہوتا ۲۱۶ و، ہ ، ی وحی عماد الدین کے اعتراض کا جواب کہ قرآنی وحی شیطان کی طرف سے تھی روح الامین کی طرف سے نہیں تھی ۱۳۷ جسے ایمان کا حظّ ملا ہواور خدا کی طرف سے اتباع سنت کی توفیق ملی ہو وہ اللہ کی وحی کی جگہ غیر وحی کو نہیں رکھتا ۲۶۲ ولی اخلاص انبیاء کا شعار اور اولیاء کا زیور ہے ۳۰۹ اولیاء الرحمان کی علامات اور خدا کا ان کے ساتھ سلوک ۳۱۰۔۳۱۱،۴۲۰ جسے اولیاء سے ذرہ برابر مناسبت نہیں اس محرومی کو بدبختی اور شقاوت کہتے ہیں ۳۵۶ اولیاء کی نیتوں کو ہم نہیں پہچان سکتے وہ اپنے رب سے اشارہ سے کلام کرتے ہیں ۳۱۱ ان کے مونہوں سے الہاماً نادر کلمات کا نکلنا ۱۰۰،۱۱۰۱،۳۱ اولیاء الرحمان اوائل زمانوں میں مطرود اور ملعون ٹھہرائے جاتے ہیں اور پھر خدا کی نصرت آتی ہے ۳۱۳ سچائی اولیاء کا طریق اور اصفیاء کا نشان ہے ۳۵۱ اولیاء کے ساتھ خدا کا سلوک ۲۷۱،۲۸۹ اللہ جب کسی قوم کو رسوا کرنا چاہتا ہے تو وہ اس کے اولیاء کے دشمن ہو جاتے ہیں اور ان پر لعنت کرتے ہیں ۲۸۶ اولیاء کا تصوف کی کتابوں میں روحانی نزول کا ذکر کرنا ۴۰۹ اولیاء کی نصرت کا وقت اور اس کے آنے پر مخلوق کا ان کی طرف جھکنا ۳۱۳