سرّالخلافة — Page 452
عیسائیوں کی حالت ۱۲۹۔۱۳۰ مسلمانوں سے عیسائی ہونے والوں کی حالت ۴۵تا ۵۰ ، ۱۲۲۔۱۲۳، ۱۸۲ خدا کے پیغمبروں پر بہتان باندھنا ۱۲۳ پوری دنیا میں عیسائیت کا پھیلنا ۹ ان کے فسق اور گمراہی کا دنیا میں پھیلنا ۱۲۲ عیسائیوں کے عیسائیت کو ماننے کی اغراض کا ذکر ۱۲۲ ان میں حلم اور صلحکاری کی تعلیم کا نہ ہونا ۱۲۱۔۱۲۲ قرآن کا نصاریٰ کا حال بیان کرنے کا انداز اور ان کے تین قسم کے فرقے بیان کرنا ۱۷۵ ان کے عقائد محض خرافات ہیں ۱۷۶ اپنے شائع شدہ عقائد کو یہ پوشیدہ نہیں رکھ سکتے ان کا مکروں کے ساتھ خلق اللہ کو گمراہ کرنا ۱۷۷ یہ جب دھوکے کی کوشش کرتے ہیں تو ابلیس کو بھی شرما دیتے ہیں۳۸۲ ان میں پائی جانے والی برائیاں نہ گنی جا سکتی ہیں اور نہ ہی شمار میں آ سکتی ہیں ۳۸۰ اگر حضرت عیسیٰ اب تک نہیں مرے تو ان کی امت بھی اب تک نہیں بگڑی ۲۹۷ جب تک یہ قوانینِ قدیمہ کو نہ دیکھ لیں فساد سے باز نہیں آئیں گے ۸۳ عیسائیت خطاکاروں اور گمراہوں کا مذہب ہے ۵۵ عیسائی جاہل ہیں ۲۵۹ عیسائیت میں داخل ہونے والوں کی ا غرض ۱۸۲ مسلمانوں کے عیسائیت میں داخل ہونے کی وجہ ۴۵،۴۶ آخری زمانہ کے مسلمانوں کا ان کی پیروی کرنا ۳۷۹،۳۸۰ خدا کو علم تھا کہ آخری زمانہ میں عیسائی قوم صحیح دین کی دشمن کرے گا ۳۷۸ خدا کا عیسائیوں اور مسلمانوں کی حالت کے مطابق آخری زمانہ میں نازل ہونے والے کا عیسیٰ اور احمد نام رکھنا ۳۷۸،۳۹۷ لوگوں کے ان کی طرف رجوع کرنے کی وجہ ۳۶۷ عربی پر قدرت کا دعویٰ اور قرآن کو غیر فصیح کہنا ۲۵۹ قرآن کی اعجازی خوبیوں کو تسلیم نہ کرنا اورقرآن کے متعلق مختلف آراء بیان کرنااور اس کا سبب ۱۷۸۔۱۷۹ نزولِ قرآن کے زمانہ کے عیسائیوں نے قرآن کی شان کے خلاف کچھ نہ کہا ۱۴۸۔۱۴۹ نزولِ قرآن کے وقت ان کے کئی فرقے تھے جن کے عقائد بھی الگ الگ تھے اور ان میں شدید لڑائیاں تھیں ۱۷۰ عماد الدین کا کہنا کہ قرآن نے نصاریٰ کا مذہب اور ان کے عقائد کو بیان کرنے میں غلطی کی ہے ۱۷۰ بعد میں پیدا ہونے والوں کا عیسیٰ کو خدا قرار دینا ۱۷۱،۱۷۲ بعد میں پیدا ہونے والوں کا اپنے مذہب کی ناپاکی کو دیکھ کر اصلاح کے لئے مکارانہ کوششیں کرنا ۱۷۱ ایلیاء کے نزول کی وجہ سے عیسائی اب تک مصیبت میں پڑے ہوئے ہیں اور یہود کے آگے بات نہیں کر سکتے ۴۱۰ عیسائیوں اور دوسرے مخالفین کو نور الحق کی مثل بنانے کی دعوت اور پانچ ہزار روپیہ انعام کا وعدہ ۲۵۹،۲۶۰ عیسائیت قبول کرنے والے مسلمانوں کے پادریوں کو خوش کرنے کے طریق ۴۷ پادریوں کا تثلیث سے دنیاوی فائدہ اٹھانا ۳۷۰ح شیطان نے دوسری مرتبہ آ کر تثلیث سکھائی ۱۴۲ عیسیٰ کا اپنے حواری کو شیطان کہنا ۱۴۲ صلیب کے عنقریب ٹوٹنے کی پیشگوئی ۱۲۹ مسیح کا یہودی علماء کو ’’ظالم ‘‘ قرار دینا ۷۸ اس عقیدہ کا اصل موجب ۱۰۶ اس عقیدہ کا رد ۱۰۲،۱۰۳ جنّوں کے لئے مسیح کا کفارہ نہ ہونا ۱۰۳ دو تمثیلوں کی صورت میں کفارہ کے عقیدہ کو ماننے والوں کی حالت کا بیان ۱۰۶تا ۱۱۹ کفارہ پرتکیہ کرنے کے مضمرات ۸۱