سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 425
کیا کفارہ پر ایمان لانے والا گناہ سے بچ گیا ہے ۳۳۶ اگرنجات کفارہ کے ذریعہ ملتی ہے تواس کا ذکر پہلی کتب میں ہونا چاہیے تھا ۳۳۳،۳۳۴ لعنت شیطان سے مخصوص ہے ۳۳۳ ملعون کسے کہتے ہیں ۶۴،۶۵ کفارہ کے عقیدہ کا شہتیر لعنت ہے ۳۳۱ حضرت مسیح موعود ؑ کو کشفاً بتایا گیا کہ حضرت مسیح اس عقیدہ سے متنفرتھے ۲۷۳ گناہ گناہ کسے کہتے ہیں ۳۲۸ گناہ سے بچنے کے تین طریق ۳۲۸،۳۲۹،۳۳۰ کیا کفارہ پر ایمان لانے والا گناہ سے بچ سکتا ہے ۳۳۶ گوسالہ سامری اس کی عبادت کی وجہ سے قوم میں طاعو ن پھیلی ۱۲۰،۱۲۱ لیکھرام کانام گوسالہ سامری رکھنے میں راز ۱۱۹،۱۲۱ ل۔م۔ن لعنت لعنت کا حقیقی مفہوم ۲۷۴،۲۷۵ کفارہ کے عقیدہ کا شہتیر لعنت ہے ۳۳۱،۳۳۳ ملعون کسے کہتے ہیں ۶۴ محبت محبت الٰہی گناہ کا حقیقی علاج ہے ۳۲۷،۳۲۹ خدا کی محبت سے مراد ۳۶۸ح انسان کا انسان سے محبت کرنا مجازی محبت ہے ۳۶۹تا ۳۷۱ محبت الٰہی سے متعلقہ آیات ۳۶۶تا ۳۷۱ محدث محدث بھی ایک مرسل ہوتا ہے ۵ مذہب کوئی مذہب اصلیت کے رو سے جھوٹا نہیں ۲۵۷تا ۲۶۱ سچے اور جھوٹے مذہب میں امتیاز ۲۵۶،۲۶۲ مذہب کا تصرف انسانی قویٰ پر کیا ہے ؟ ۳۴۰ مشرکانہ تعلیم والے مذاہب کے پھیلنے کی وجہ ۲۵۷ مرہم عیسیٰ قدیم طبی کتب میں مرہم عیسیٰ کا ذکرموجود ہے ۶۵ مسجد مبارک مبارِک ومبارَک وکل امر مبارک یجعل فیہ ۷۹ مسلمان مسلمانوں کا کام ۶۳ مسلمانوں میں خونی مہدی کا تصور پایا جاتا ہے ۲۶۵ لیکھرام کی پیشگوئی مسلمانوں کے لیے بھی نشان ۱۶ لیکھرام کی پیشگوئی ہندؤں اور مسلمانوں کے درمیان آسمانی فیصلہ ۱۲ مسلمان کے لیے اس دنیا میں مشقت اٹھانا ہے ۳۷۲،۳۷۳ مخالف علماء پر اتمام حجت ۲۴۸ مفتری مفتری کو خدا ترقی نہیں دیتا ۲۵۶،۲۶۲