سراجِ منیر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 67 of 494

سراجِ منیر — Page 67

لیکھرام کا قرآن میں ذکر ۶۹ سراج منیر روحانی خزائن جلد ۱۲ صورت موت جتلائی گئی تھی یعنی یہ کہ کس طرح سے مرے گا۔ بیماری سے یاقتل سے اور پیشگوئی کے اشارات یہ بھی ظاہر کرتے ہیں کہ جن لوگوں نے اس گوسالہ کی ثنا خوانی کو پرستش تک پہنچایا اور سچائی کا خون کیا اور اس کی تعریف میں غلو کیا وہ بھی خدا تعالیٰ کی نظر میں اس قوم کی طرح ہیں جنہوں نے سامری کے گوسالہ کی پرستش کی تھی اللہ تعالیٰ سورۃ الاعراف میں فرماتا ہے اِنَّ الَّذِينَ اتَّخَذُوا الْعِجْلَ سَيِّئَالُهُمْ غَضَبٌ مِنْ رَّبِّهِمْ بقيه حاشيه کہ لیکھرام چھ سال کے عرصہ میں مرجائے گا۔ اور اسی بشارت کی طرف انجام آتھم کے قصیدہ میں وہ شعر جو بماہ ستمبر ۱۸۹۶ء شیخ محمد حسین بٹالوی کو مخاطب کر کے لکھے گئے ہیں اشارہ کر رہے ہیں اور جیسا کہ تعـرف کا لفظ شعر ستعرف یوم العید میں موجود ہے اس قصیدہ میں بھی محمد حسین کو مخاطب کر کے ستعرف موجود ہے اور جیسا کہ وہ قصیدہ جس میں یہ الہام ہے یعنی ستعرف العيد والعيد اقرب محمد حسین کیلئے اور اس کو مخاطب کر کے لکھا گیا تھا۔ ایسا ہی اس قصیدہ میں بھی محمد حسین بٹالوی مخاطب ہے اور وہ شعر یہ ہیں: تب ايهـا الــغـــالــي وتأتي ساعة تمشى تــعــض يمينك الشلاء اے غلو کرنے والے تو بہ کر کیونکہ وہ وقت آتا ہے کہ تو اپنے خشک ہاتھ کو کاٹے گا تاتیک ایــانــی فـتـعـرف وجهها فاصبر ولاتت ولا تترك طريق حياء میرے نشان تیرے تک پہنچیں گے پس تو انہیں شناخت کرلے گا پس صبر کر اور حیا کا طریق مت چھوڑ اني لشرّ الناس ان لم ياتنی نصر من رحمن للاعلاء میں تمام مخلوقات میں سے بدتر ہوں گا اگر خدا کی مد مجھ کو میرے بلند کرنے کے لئے نہ پہنچے هل تطمع الدنيا مذلت صادق هيهات ذاك تخيـــل السـ کیا دنیا یہ امید رکھتی ہے کہ صادق ذلیل ہو جائے گا یہ کہاں ممکن ہے بلکہ یہ تو سادہ لوحوں کا خیال ہے من ذا الذى يخزى عزیز جنابه الارض لا تـفـنــی شــمــوس سمــاء خدا کے عزیز کو کون ذلیل کر سکتا ہے کیا زمین کو طاقت ہے جو آسمانی آفتاب کو فنا کرے يا ربنا افتح بيننا بكرامة يامن يرى قلبی و لب لحائی اے میرے رب ایک کرامت دکھلا کر ہم میں فیصلہ کر اے وہ خدا جو میرے دل اور میرے وجود کے مغز کو جانتا ہے منه