شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 439 of 502

شہادة القرآن — Page 439

دنیا میں زیادہ تر انسانوں کو نفع پہنچانے والے لوگ انبیاء ہیں ۳۵۱ اللہ تعالیٰ ہریک فتنہ کے موافق نبی اور مجدد بھیجتاہے ۳۶۰ انبیاء کا لایا ہوا نور لازمی نہیں بلکہ متعدی ہوتا ہے ۶۲ نجات نجات کی حقیقت اور اس کے بارہ میں قرآنی تعلیم ۱۴۳ اصلی اورحقیقی نجات ۱۴۴ عیسائیوں اور یہودیوں کا نجات کا دعویٰ صرف ان کی آرزوئیں ہیں ۱۴۴ نجات اور حیات ابدی اہل اسلام کے کامل افراد میں چمک رہی ہے ۵۷ قرآن میں لکھاہے کہ نجات صرف اسلام میں ہے ۱۵۳ حقیقی اور کامل نجات یافتہ لوگوں کی علامات ۱۴۵ آتھم سے عیسائیت کے طریق نجات ،اسکی علامات اور ان کے پائے جانے کے ثبوت کامطالبہ ۱۴۶ عیسائی طریق نجات اورقرآنی طریق نجات کاموازنہ ۱۴۷ عیسیٰ کی بیان کردہ نجات یاحقیقی ایمانداروں کی علامات ۱۵۳ توبہ اورایمان کے بغیرکوئی نجات میں داخل نہیں ہوسکتا ۲۱۵ مسیح نجات کامدار وعدوں پررکھتے ہیں ۲۳۴ یہ وعدہ ہے کہ ایمان اورتوبہ پر نجات ملے گی ۲۶۸ نجات انہی کوہے جو دنیاکے جذبات سے بیزار،بری اور صاف دل ہیں ۳۹۷ نشان(نیز دیکھئے عنوان معجزہ) قہرالٰہی کے نشان صاف اورکھلے دکھائی دیں توسمجھو خدا کی طرف سے ہیں ۲ براہین احمدیہ میں ثابت کردہ تین قسم کے نشانات ۳۹ نشان نہ دکھانے کی صورت میں سزائے موت قبول کرتاہوں یا کل جائیداد دونگا ۵۴ آتھم سے نشان دیکھنے کے بعد اسلام قبول کرنے کا وعدہ تین اخبارات میں شائع کرنے کا مطالبہ ۵۳ نشان دکھلانااقتداری طورپرانسان کاکام نہیں ۱۵۹ اگر اللہ کی عادت نشان دکھانانہیں تواسلام کے لئے کیوں دکھاتاہے ۱۸۴ آسمانی نشان سے نبوتیں اور کتابیں خدائی کلام ثابت ہوئیں ۳۶۷ دشمنوں کے دلوں پرہیبت پڑنابھی ایک نشان تھا ۳۷۰ نظام جسمانی و روحانی خدا نے نظام جسمانی وروحانی کوایک ہی سلسلہ مؤثرات میں باندھ رکھاہے ۱۲ روحانی سلسلہ کے سمجھنے کے لئے سلسلہ جسمانی ہے ۱۹ خداکے دونوں سلسلوں میں بکلی تطابق ہے ۱۹،۲۶۶ سیدصاحب نظام ظاہری کودیکھتے ہیں پھرنظام باطنی کااس پرقیاس نہیں کرتے ۱۲،۲۷ نفخ صور صورپھونکنے میں اشارہ ہے کہ آسمانی تائیدوں کے ساتھ مصلح پیدا ہوگا ۳۱۱ جب خدامخلوقات کوایک صورت سے دوسری میں منتقل کرتاہے تو اسے نفخ صور سے تعبیر کرتے ہیں ۳۱۲ نفخ دو قسم پر ہے ایک نفخ اضلال دوسرا نفخ ہدایت ۳۲۱ امواج فتن کے وقت نفخ صور کی خوشخبری ۳۶۰ ضلالت کے عروج کے وقت نفخ صورہوگا ۳۶۲ و،ہ،ی وحی وحی درحقیقت آسمان سے نازل ہوتی ہے ۲۶ وحی کے وقت ایک خارجی اور شدید الاثر تصرف کا احساس ہوتا ہے ۲۶ سیدصاحب نے وحی کواپنی کتاب میں معیارصداقت نہیں ٹھہرایا ۱۹ کیاانبیاء کی وحی ایک ملکہ فطرت ہے؟ ۲۰ وحی متلویعنی قرآن کریم بالفاظ وحی ہے ۲۰ح