شہادة القرآن — Page 433
الوہیت مسیح کے بارہ میں آتھم کا موقف ہم شئ مرئی کواللہ نہیں مانتے بلکہ مظہراللہ کہتے ہیں ۹۳ ہم ابن اللہ کوجسم نہیں مانتے ہم اللہ کوروح جانتے ہیں ۹۴ الوہیت مسیح کے لئے روح جسم اورجان کی مثال ۱۱۰ آگ کا خداہونایاآگ سے آوازآناکہ میں خداہوں۔آتھم کا جواب ۱۱۱ مسیح کایہودیوں کوکہناکہ تمہارے بزرگوں کو الوہیم کہاگیامجھے ابن اللہ کہنے سے کیوں الزام دیتے ہو۔آتھم کا جواب ۱۱۲ بقول آتھم مسیح میں پائی جانے والی خدائی صفات ۱۲۹ آتھم کی طرف سے مسیح موعود علیہ السلام کے اٹھائے گئے سوالات کے جوابات ۱۳۱،۱۴۱،۱۶۰،۱۷۲،۱۷۴،۱۸۷،۲۷۹ ابنیت مسیح ابنیت مسیح کے ردّ میں دلیل استقرائی ۱۱۴ حقیقی ابن اللہ ہونے سے مسیح کا انکار ۱۱۷ مسیح کے ابن اللہ ہونے کی تردید ۱۳۳ کیا یہودیوں نے تسلیم کیا کہ مسیح خدائی کی وجہ سے ابن اللہ ہیں؟ ۱۵۲ مسیح اپنے تئیں ابن اللہ ٹھہراتے تووہ یہ پیشگوئیاں پیش کرتے جو آتھم پیش کر رہا ہے ۱۶۵ ابنیت مسیح کی تردید میں قرآنی دلیل ۱۶۷ مسیح کو ابن اللہ بنانے سے قریب ہے کہ زمین وآسمان پھٹ جائیں ۱۷۹ انبیاء وصلحا کے متعلق بائیبل کے الفاظ کہ وہ خدا کے بیٹے تھے حقیقی نہیں لئے جا سکتے ۹۱ مسیح ابن اللہ ہے تو ضروری ہے کہ تولد میں ایسی والدہ کا محتاج نہ ہو جو انسان تھی ۹۲ مسیح کا فرمان کہ زبور میں لکھا ہے تم سب الہ ہو ۱۰۸ مسیح کے ابن اللہ اور خدا ہونے کے سلسلہ میں یوحنّا کا حوالہ ۱۰۸ توریت میں دوسروں کو بیٹا کہا گیا مگر مسیح کی زیادہ تعریفیں کیں (آتھم) اس کا جواب ۱۰۸ غذا ہرقسم کی غذا کا روح پر اثر ہوتاہے ۹۲ غدر غدر ۱۸۵۷میں بجز جہلا کے کوئی نیک باعمل باتمیز مسلمان شامل نہ ہوا ۳۸۸ح ہمارے والد نے پچاس گھوڑے اور پچاس سوار سرکار میں بطورمدد نذر کئے ۳۸۹ح غیب قرآن غیب پرمشتمل ہے اور پیروی کرنے والے پر فیضان غیب نازل کرتاہے ۸۷ علماء کا مسیح کی نسبت گمان کہ ان میں غیب دانی کی طاقت تھی ۳۷۳ح ف،ق فرشتے وحی کے دوران ملائک نظر آتے ہیں اور کلام میں واسطہ ہونا ظاہر کردیتے ہیں ۲۶ح فرشتوں کی ضرورت کی بحث آئینہ کمالات اسلام میں ہے ۲۷ آسمانی مصلح کی بعثت پر دلوں کو حرکت دینے والے ملائکہ کا نزول ۳۱۴ فضل خدا تعالیٰ کے فضل کو ردّ مت کرو ۲۴ دعاؤں کا قبول ہونا فضل پر موقوف ہے ۲۲۲ فلسفہ فلاسفر مسیح کے معجزات سے کچھ فائدہ نہیں اٹھا سکے ۶۲ فلاسفروں کو مسلّم ہے کہ وجود بنی آدم دَوری ہے ۳۶۸