شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 425 of 502

شہادة القرآن — Page 425

احکام قرآنی جن میں خطاب بظاہر صحابہ سے ہے لیکن تمام مسلمان مراد ہیں ۳۳۵‘۳۳۷ سورۃ فاتحہ کی آیات میں سکھلائی گئی دعا اور امت کو ظلی طور پر انبیاء کا وارث ٹھہرانا ۳۵۲ تقدیر ہرامرپرتقدیرمحیط ہے ۱۱ سید صاحب استجابت دعامیں تقدیرکومقدم رکھتے ہیں ۱۵ دوسرے رسالہ میں سید صاحب تقدیرکوکچھ چیزنہیں سمجھتے ۱۶ آیت قرآنی سے تقدیر کے معنی ۲۳۲ گھڑی کی مثال سے تقدیر کی وضاحت ۲۳۴ زبور میں ہے کہ اس نے ایک تقدیر مقدرکی ہے جوٹل نہیں سکتی ۲۳۴ تقویٰ قربانیوں کاخون اورگوشت خداتک نہیں پہنچتا تقویٰ پہنچتاہے ۳۹۸ توحید اشیا ء کو شئی واحد کی طرح پیدا کیا تا موجد واحد کی وحدانیت پر دلالت کریں ۲۸ پا ک توحید کو ہرایک نبی نے اپنی امت تک پہنچایا ۶۶ مسیح کی توحید کی تعلیم ۱۸۱ تمام مذاہب کے زوائد نکال کرتوحید ہی باقی رہ جاتی ہے ۲۳۵ زمانہ توحید کی طرف پلٹاکھائے گا ۳۸۱ ج،چ جانور ہاتھی اور اونٹ کو توریت میں ناپاک جانور لکھا ہے ۲۵۹ حیوانوں کا گوشت خدا نے انسانوں کے لئے مباح کیا ہے ۲۸۵ جبر وقدر قرآن میں جبر کے طور پر جہنمی ٹھہرانے کا جواب ۲۳۲ اناجیل کی رو سے شیطان کا مسیح پر جبروتسلط ۲۳۳ بائیبل کی جبرکی تعلیم کے نمونے ۲۳۴ قرآن میں جہاں جبر کی تعلیم معلوم ہوتی ہے وہاں مذاہب باطلہ کا ردّ مقصود ہے ۲۴۲ جزیہ اہل کتاب کو قتل کرنے کی بجائے جزیہ لینے کا کہا گیا ۲۵۶ بائیبل سے جزیہ لینا ثابت ہے ۲۵۶ کنعانیوں سے خراج لینا ثابت ہے ۲۸۷ جسم جسم ہمیشہ معرض تحلل میں پڑا ہواہے ۱۰۵ جسم وہ شۂ ہے جس میں نہ علم ہے نہ ارادہ ۱۱۰ جماعت احمدیہ میری طرف زیادہ تررجوع کرنے والے تعلیم یافتہ ہیں ۴ اس جماعت کی بنیاد ی اینٹ اس نے اپنے ہاتھ سے رکھی ۲۴ خدا امرااورملوک کو ہمارے گروہ میں شامل کر ے گا ۳۵ فرقہ احمدیہ سچے مسلمان ہیں جو خدا کی کلام میں انسان کی رائے کو نہیں ملاتے ۵۰ بعض بیعت کرکے کج دل ہیں اور جماعت کے غریبوں کو بھیڑیوں کی طرح دیکھتے ہیں ۳۹۵ نجیب اور سعید بھی ہماری جماعت میں بہت ہیں ۳۹۵ احباب جماعت کو نصائح ۳۹۶ احباب جماعت کے لئے دعا ۳۹۸ جلسہ سالانہ جلسہ کا اصل مدعا اور مطلب ۳۹۴ جلسہ پر آنے والے غریب مسافروں کو زاد راہ دینا چاہئیے ۳۹۹ التوائے جلسہ کا اشتہار اور وجوہ ۳۹۴ جنت مسلمانوں کا بہشت صرف جسمانی بہشت نہیں بلکہ دیدار الٰہی کا گھرہے ۴۷