شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 421 of 502

شہادة القرآن — Page 421

رحم اللہ کی ازلی اور اوّل مرتبہ کی صفت ہے ۲۰۷ رحم ابتداء سے جب دنیاظہور میں آئی فیضان دکھلارہاہے ۲۱۹ عیسائی اقرار کرتے ہیں کہ خدامحبت ہے ۲۰۸ سزادہی کے قوانین میں حد سے زیادہ تشدد خدا کی صفات سے دورہے ۲۰۸ صفت رحیمیت ۲۰۹ صفت مالکیت ۲۰۹ رحمانیت،رحیمیت اورمالکیت کاآیات سے ثبوت ۲۱۰ صفت مالکیت کے از خودکام کی مثال ۲۱۲ صفت مالکیت کی وضاحت ۲۲۱ کیا خدا مالکیت سے ناجائز کاموں کی خبر دے سکتا ہے کا جواب ۲۷۸ حیوانات کا قتل ظلم نہیں بلکہ یہ مالکیت کی بنا ء پر ہے ۲۸۸ عدل کے ظہور کا وقت وہ ہے جب قانون الٰہی نکل کر خلق اللہ پرحجت پوری کرے ۲۱۹ صفات کے ظہور میں حادثات کی رعایت سے تقدیم و تاخیرہوتی ہے ۲۲۰ خداکے رحیم وتواب ہونے پربائیبل کے صحیفوں سے ثبوت ۲۲۱ خدا کی صفت رحمانیت ۲۴۱ سورۃ فاتحہ میں صفات الہیہ کی سچی فلاسفی ۲۴۳ احیااوراماتت دونوں خداکے اختیار میں ہیں ۳۷۵ الوہیت مسیح دیکھئے زیر عنوان عیسائیت الہام من جانب اللہ دل میں پیدا ہونے والے امورکانام الہام اورالقا رکھیں توبعیدنہیں ۲۰ کسی قسم کا القاء ہوالفاظ ہمیشہ ساتھ ہوں گے ۲۱ح الہام اورعقل کی تشبیہ آنکھ اورروشنی سے ۱۰۳ چاہیئے کہ الہام اپنی شرح آپ کرے ۱۱۵ الہام کامشرح الہام ہی ہوناچاہیے ۱۲۱ امام زمانہ جس نے امام زمانہ کو شناخت نہ کیاجاہلیت کی موت مرا ۳۳۴ جوامام وقت کوشناخت نہ کریں گے ان کی موت کفار کی موت کے مشابہ ہوگی ۳۳۴ امت محمدیہ خدا نے پہلی امتوں میں ہزارہانبی بھیج کررحم کیامگرکیا اللہ کو اس امت پر رحم نہ آیا ۳۴۳ امت محمدیہ میں خلافت کے قیام اوراس کے دائمی ہونے پردلائل ۳۵۳،۳۵۴ امت میں موسوی شریعت کے مشابہ خلافت دائمی کاسلسلہ ۳۵۶ امت محمدیہ کی ابتر حالت امت موسویہ کے مشابہ ہے ۳۵۷ امت مسلمہ کے زوال وادبار کی حالت ۳۶۴ انسان مطہرالقلب انسان پرقرآن کے معارف بوجہ مناسبت کھل جاتے ہیں ۱۸ انسان کی فطرت میں کئی قسم کے ملکات ہوتے ہیں ۱۹ح انسان کامل خدا تعالیٰ کی روح کاجلوہ گاہ ہوتاہے ۳۰ح انسان کامل مظہر اتم تمام عالم کا ہوتا ہے ۳۱ح انسان کے بدن میں ہمیشہ تحلیل کا سلسلہ جاری ہے ۹۲ تحقیقوں نے ثابت کیاہے کہ تین برس تک انسان کاجسم بدل جاتاہے ۲۸ انسان باعتبار جسم انسان نہیں کہلاتابلکہ باعتبار روح ۱۰۵ انسان میں جسم‘روح اورجان کاالگ الگ ہونا ۱۱۰ خدا نے انسان میں گناہ کاملکہ رکھاتوگناہ کاعلاج بھی رکھا ۱۹۹ کروڑہاجانور انسان کے فائدہ کے لئے ہلاک کئے جاتے ہیں ۲۱۰