شہادة القرآن — Page 417
مضامین آ،ا آخرت دارآخرت کی نعمتیں ایمانی دعاؤں کا نتیجہ ہیں ۱۴ قرآن کا عام محاورہ ہے کہ دنیا کے قصہ کے ساتھ آخرت کا قصہ پیوند کیا جاتاہے ۳۱ح آخری زمانہ آخری زمانہ کی علامات ۳۱۴،۳۱۷،۳۱۸،۳۲۰،۳۲۶،۳۶۵ آخری دور میں دوز مانے ایک ضلالت کا۔دوسرا ہدایت کا ۳۲۱ آخری زمانہ اور مسیح موعود کے آنے پر دلالت کرنے والی آیات ۳۲۱ آخری زمانہ زمانہ نبوت کے نہج پر ہوگا ۳۳۸ احادیث میں آخری زمانہ کے متعلق پیشگوئیاں ۳۰۶،۳۰۷ آخری زمانہ کی موسیٰ کے آخری زمانہ سے دو باتوں میں مشابہت (۱)امت کا حال ابتر ہونا دنیا کے اقبال میں ضعف اور تقویٰمیں فرق(۲) ایسے زمانہ میں مسیح موعود کے نام پر مجدد کا پیدا ہونا ۳۶۴ آریہ آریوں کا قول کہ پر میشور ذرات عالم کا پیدا کرنے والا نہیں ۲۸ آسمانی نشان آسمانی نشانوں سے بڑی بڑ ی نبوتیں اور کتابوں کا الٰہی کلام ہونا ثابت ہوگیا ۳۶۷ آج تک تین ہزار سے زیادہ نشان ظاہرہوچکے ہیں ۳۶۹ آگ آگ استحالہ سے خالی نہیں ۲۸ آگ کی حرارت اپنے اثر سے رک سکتی ہے ۳۰ موسیٰ ؑ کو دکھائی جانے والی آگ کی وضاحت ۱۰۷ ابنیت مسیح دیکھئے عیسائیت اجرام فلکی اجرام فلکی کی تسخیر کی وجہ ۲۵ اجرام علوی میں بھی استحالات کا مادہ ہے ۲۹ح احسان بڑااحسان یہی ہے کہ خدا اسلام کو مردہ مذہب رکھنا نہیں چاہتا ۲۵ احسان کوئی صفت نہیں بلکہ صفت رحم کا نتیجہ ہے ۷۷۲ محسن وہ ہے جوخدمتگاری اورفرمانبرداری کاحق بجالائے ۱۴۴ محسن کی بدخواہی کرناحرامی اوربدکار آدمی کاکام ہے ۳۸۰ اسلام کی یہ تعلیم نہیں ہوسکتی کہ محسن سے بدی کریں ۳۸۱ احکام صحابہ کو مخاطب کرکے قرآن کریم کے چھیالیس احکام ۳۳۵،۳۳۶ بظاہر خطاب صحابہ کو مگر مخاطب ان احکام کے تمام مسلمان ہیں ۳۳۷ احکام الٰہی مخالف جذبات نفس ہیں اور نفس امارہ جن باتوں میں لذت پاتاہے احکام الٰہی ان سے منع کرتے ہیں ۳۴۵ اختیار اختیار مانا جائے تو خدا کا علت العلل ہونا لغو ہے (آتھم) اس کا جواب ۲۴۲ قرآن میں صدہا آیات اختیار کی پائی جاتی ہیں ۲۵۲ انسان مختار ہے کی وضاحت ۲۷۸ اسباب ہر خیر وشر کے حصول کے لئے اسباب مقررہیں ۷ قضاء وقدر کو اسباب سے وابستہ کر دیا گیا ہے ۸ اسباب طبعیہ میں دعا جیسی عظیم التاثیر کوئی چیز نہیں ۱۱ استجابت دعا میں سیدصاحب اسباب عادیہ کو ہیچ خیال کرتے ہیں ۵۱