سَت بچن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 203 of 550

سَت بچن — Page 203

روحانی خزائن جلد ۱۰ ٢٠٣ ست بچن ع عمل کمائیے جیکو پاراواس بن عملاں نہیں پائیے مریے پچھوتاس (2) ایساعمل ثابت کریں جیسا کہ پارہ آگ پر قائم النار ہو جاتا ہے عمل کے بغیر خدانہیں مل سکتا حسرتوں کے ساتھ جان نکل جاتی ہے غ غنیمت رکن دی جنہیں سواتا آپ اس پنجرے وچ کھیل ہے ناں تیس مائی نہ باپ وہ لوگ غنیمت ہیں جنہوں نے پہچانا اللہ تعالیٰ کو اس پنجرہ میں ایک ایسی بازی ہے جس کی نہ ماں ہے نہ باپ ہے ف فارق تے اود بھیئے جو چلیں مرشد بھائے آپ کیا تحقیق تن رنگا رنگ ملائے حق و باطل میں فرق کر نیوالے نجات پاگئے جو ہادی کے حکم پر چلے جنہوں نے خود روی اختیار کی انہوں نے حق اور باطل میں خلط ملط کر دیا ک کلمه اک یاد کر اور نہ بھا کھو بات نفس ہوائے رکن دی تیس سوں ہوئے نہ مات ایک لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ یاد کر اور کسی بات کا خیال نہ کر کیونکہ اے رکن دین اس کلمہ سے نفس اور ہوا دونوں مات ہوجائینگے ق قرار نہ آؤئی جت من آیئے چاؤ تے پارس کنچن تھے جن بھیڈیا ہر راؤ جس دل میں خواہش پیدا ہو اس کو آرام نہیں آتا وہ لوگ سونا اور پارس ہوگئے جنہوں نے خدا کی پرستش کی ل لعنت برسر پیجہاں جو ترک نماز کریں تھوڑا بہتا گھٹیا ہتھو ہتھے گوین اُن لوگوں پر لعنت ہے جو نماز کو ترک کریں جو کچھ تھوڑا بہت عمل کیا تھا اس کو بھی دست بدست ضائع کیا م مُرشد من توں من کتیاں چار من توں اک خدائے نوں خاصہ جس دربار رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم کو مان اور چار کتابوں کو مان یعنی قرآن توریت زبور انجیل اور ایک خدا مان جس کا دربار خاص ہے ਐਨ ਅਮਲ ਕਮਾਈਐ ਜੇ ਕੋ ਪਾਵਾਸ । ਬਿਨੁ ਅਮਲਾਂ ਨਹੀਂ ਪਾਈਐ ਮਰੀਐ ਪਛੋਤਾਸ । 111811 ||19|| ਇਸ ਪਿੰਜਰੇ ਵਿਚ ਖੇਲ ਹੈ ਨਾ ਤਿਸ ਮਾਈ ਨ ਬਾਪ । ਆਪ ਕੀਆ ਤਹਕੀਕ ਤਨ ਰੰਗਾ ਰੰਗ ਮਿਲਾਇ । ਨਫ਼ਸ ਹਵਾਈ ਰੁਕਨਦੀ ਤਿਸ ਸੋ ਹੋਇ ਨ ਮਾਤ 112011 ਗ਼ੈਨ ਗ਼ਨੀਮਤ ਰੁਕਨ ਦੀ ਜਿਨੀਂ ਸਿਞਾਤਾ ਆਪ । ਫ਼ਾਰਕ ਤੇਊ ਭਏ ਜੋ ਚਲਹਿ ਮੁਰਸ਼ਦ ਭਾਇ । ਕਾਫ਼ ਕਲਮਾ ਇਕ ਯਾਦ ਕਰ ਅਵਰ ਨ ਭਾਖਹੁ ਬਾਤ । ਕਾਫ਼ ਕਰਾਰ ਨ ਆਵਈ ਜਿਤ ਮਨ ਉਪਜੈ ਚਾਉ । ਲਾਮ ਲਾਨਤ ਬਰਸਰ ਤਿੰਨਾਂ ਜੋ ਤਰਕ ਨਮਾਜ਼ ਕਰੇਨ । ਥੋੜਾ ਬਹੁਤਾ ਖੱਟਿਆ ਹੱਥੋਂ ਹੱਥ ਗਵੇਨ । ||21|| ਤੇ ਪਾਰਸ ਕੰਚਨ ਥੀਏ ਜਿਨ ਭੇਟਿਆ ਹਰਿ ਰਾਉ । 112211 112311 ਮੀਮ ਮੁਰਸ਼ਦ ਮੰਨ ਤੂੰ ਮੰਨ ਕਤੇਬਾਂ ਚਾਰ । ਮੰਨ ਤੂੰ ਇਕ ਖ਼ੁਦਾਇ ਨੂੰ ਖ਼ਾਸਾ ਜਿਸ ਦਰਬਾਰ । 112411