سناتن دھرم — Page 495
آریوں کا خدا روح کو مکمل نجات نہیں دیتا ۳۹۵ تناسخ باطل ہے ۴۴۲ح آریوں کے لیے حضرت مسیح موعود ؑ نے نسیم دعوت تصنیف فرمائی ۳۶۱ نومسلم آریوں کی قربانیوں کا ذکر ۳۷۰ آریوں کا اسلام کے خلاف گند اگلنا ۴۷۵ تمام ہندوستان کے آریوں کی حالت ۳۶۹ قادیان کے آریوں کا اسلام اور حضرت محمد ﷺ کے خلاف غلیظ اشتہار شائع کرنا ۳۶۳ آریوں نے جلسہ کرکے اسلام پر اعتراض کئے ۴۵۲ آسمان آسمان پہلا رب النوع ہے جس سے پانی برستا ہے ۴۱۲ کوئی آفت دو ر نہیں ہوتی جب تک آسمان سے رحم نازل نہ ہو ۱۳ اجتہادی غلطی کوئی نبی نہیں جس نے کبھی اجتہادی غلطی نہ کھائی ہو ۱۳۲،۱۳۳،۱۳۵ مختلف انبیاء کا اجتہادی غلطی کرنا ۱۱۷ انبیاء کے اجتہادی غلطی کرنے کی وجہ ۱۳۴تا ۱۳۶ سب سے زیادہ اجتہادی غلطیاں حضرت عیسیٰ میں پائی جاتی ہیں ۱۳۵،۱۳۶ احسان خدا کی ذات پر ایسا یقین کرلینا کہ گویا اس کو دیکھ رہا ہے ۳۰ اخلاق مختلف قویٰ اس لیے دیے گئے تاوہ مختلف وقتوں میں حسب تقاضا استعمال کرے ۴۳۶ اعلیٰ درجہ کے حلیم اور خلیق بنو ۴۴،۴۵ ہر ایک جو آسمانی فیض سے بذریعہ روح القدس اخلاق کا حصہ نہیں پاتا وہ اخلاق کے دعویٰ میں جھوٹا ہے ۴۵ بیٹا اپنے والدین کے اخلاق سے حصہ لیتا ہے ۳۸۹ ازدواجی زندگی بیوی کے معاملے میں قرآن اور وید کی تعلیم میں فرق ۴۴۶ استغفار استغفار کی حقیقت ۳۴ اسلام مذہب کے اختیار کرنے کی اصل غرض ۴۴۷ مسلمان قرآن اور خاتم الانبیاء پر ایمان لاتے ہیں ۲۸۵ ارکان اسلام کو چھوڑنے والا گمراہ ہے ۲۸۹ اسلام کا زندہ خدادعائیں قبول کرتا ہے ۴۴۸ سلسلہ محمدیہ و سلسلہ موسویہ میں مشابہت ۲۷،۲۸،۴۶، ۴۷،۴۸،۲۷۷،۲۷۸ آخری زمانہ میں مثیل عیسیٰ آئیں گے ۲۷۹ حضرت عیسیٰ کی موت اسلام کے لئے بہتر ہے ۲۷۷ اس اعتراض کا جوا ب کہ مسلمانوں کا خدا متغیر ہے ۴۶۱ اعتراض کا جواب کہ مسلمان کئی بیویاں کرلیتے ہیں ۴۴۳ شیعوں کی مشرکانہ تعلیم کی وجہ سے اسلام پر مصیبت ہے ۱۹۴ اسلام کی حالت زارکا بیان ۲۷۳ اشتہار دس ہزار روپے کا اشتہار ۲۰۲تا۲۰۵ اعتراضات حیات مسیح کے قائلین کا رد ۲۹۸ اس اعتراض کا جواب کہ دوا ترک کرنا توکل کے خلاف ہے ۲۲۰