روئداد جلسۂ دعا — Page 660
10 کشفاً دیکھنا کہ ایک فرشتہ آپ کے منہ میں دوائی ڈال رہا ہے ۶۰۴ خواب میں دیکھنا کہ جھنڈا سنگھ دخیلکار پر ہماری ڈگری ہوئی ہے اور اسے کچھ جرمانہ ہوا ہے ۲۰۶ بیماری کی حالت میں خدا کا دل میں الہام کرنا کہ دریا کے پانی کے ساتھ جس میں ریت ہو اسے الہامی دعا کے ساتھ پڑھ کر جسم پر مل ۲۰۹،۲۰۸ خواب میں دیکھنا کہ ہمارے فوت شدہ عزیزوں میں سے ایک بزرگ میرے بھائی کو اپنی طرف بلاتے ہیں ۲۱۰ خواب میں مرزا غلام قادر مرحوم کو بیمار دیکھنا ۲۱۰ خواب میں حضرت حکیم مولوی نور الدینؓ صاحب کی گود میں ایک کھیلتا ہوا لڑکا دیکھنا ۲۱۳ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کی پیدائش کے متعلق کشف ۲۱۴ مولوی عبد اللہ غزنوی کی وفات کے بعد انہیں خواب میں دیکھنا اور ان کے پاس اپنی رؤیا بیان کرنا جس میں آپ کے ہاتھ میں ایک نہایت روشن تلوار ہے ۲۵۳ کشفاً آپ کا ایک خط دیکھنا جس پر انگریزی میں آئی ایم کو اَرلر لکھا تھا۔۔۔۲۵۸ خواب میں دیکھنا کہ نواب اقبال الدولہ صاحب کی طرف سے خط اور روپیہ آیا ہے ۲۶۰ چبوترہ پر بیٹھے خوبصورت لڑکے کا آپ ؑ کو تازہ نان دینے والی رؤیا ۲۶۱ مسیح موعود ؑ کا کشفاً میاں نجف علی کو آپ کی نسبت مخالفت اور نفاق کی باتیں کرتے دیکھنا ۲۶۳ خواب میں دیکھنا کہ ایک لمبی نالی جو کئی کوس تک جاتی ہے اس پر ہزاروں بھیڑیں لٹائی ہوئی ہیں ۲۶۳ آپ کو کشفی طور پر ۴۴ یا ۴۶ روپیہ دکھلایا جانا ۲۹۵ کشفاً دیکھنا کہ مسلمانوں میں سے ایک شخص میری تکفیر کا فتویٰ لکھ کر ملک میں فتنہ پھیلائے گا ۲۹۷ ایک ہندو تحصیلدار بٹالہ جس کے پاس مقدمہ ٹیکس تھا بدل گیا اور اس کے عوض میں ایک اور شخص کرسی پر بیٹھے دیکھا جو مسلمان تھا ۳۲۰ رؤیا میں ایک انگریز حاکم کے پاس جانا۔اس نے والد کا نام پوچھا لیکن مطابق دستور قسم دلانا بھول گیا اور بالکل ایسا ہی واقع ہونا ۳۳۱ خواب میں دیکھا کہ ایک صاعقہ مغرب کی طرف سے میرے مکان کی طرف چلی آتی ہے ۳۴۱ میں ایک جگہ چارپائی پر بیٹھا ہوں اور اس پر میرے بائیں طرف مولوی عبداللہ مرحوم بیٹھے ہیں ۳۵۱ ایک فرشتہ جس کا نام شیر علی ہے اس نے کشف میں میری آنکھوں کو صاف کیا اور ایک چمکتے ہوئے ستارے کی طرح بنا دیا ۳۵۲ دیکھا کہ میرے ہاتھ میں نہایت چمکیلی اور روشن تلوار ہے۳۵۳ کشفی حالت میں ایک نئی خلقت اور شمائل کا شخص گویا انسان نہیں ملائک شداد غلاظ میں سے ہے ، دیکھنا اور اس کا کہنالیکھرام کہاں ہے؟ ۳۹۴ سلطان روم اور اس کے ارکان کے متعلق کشف ۴۰۸ خدا نے القا کیا کہ رومی سلطنت انہی لوگوں کی شامت اعمال سے خطرہ میں ہے ۴۰۸ حسین کامی کی نسبت الہام کہ یہ آدمی سلطنت کے ساتھ دیانت سے تعلق نہیں رکھتا بلکہ اس کی سرشت میں نفاق کی رنگ آمیزی ہے ۴۱۰ کشف میں دیکھا کہ مرزا ابراہیم بیگ میرے پاس بیٹھا ہے اور کہتا ہے مجھے بہشت سے سلام پہنچا دو ۴۱۶ سید احمد خان کو کشف میں تکالیف میں مبتلا ہو کر فوت ہوتا دیکھنا ۴۶۵ خواب میں مفتی محمد صادق صاحب کا روشن چہرہ اور ایک فاخرہ لباس پہنے ہوئے دیکھنا ۵۰۵ خواب میں دکھائی دیا کہ ایک لڑکا ہے جس کا نام عزیز ہے اور اس کے باپ کے نام پر سلطان کا لفظ ہے۔۔۔