نزول المسیح — Page 612
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۶۰۸ تاریخ بیان نمبر شمار پیشگوئی جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اس وجی نے مندرجہ ذیل پیشگوئیاں بتلائیں جو دنیاپر ظاہر ہوچکی ہیں قصد کیا تو الہام ہوا کہ اس سفر میں تمہارا اور تمہارے رفیق کا کچھ نقصان ہو گا چنانچہ راستہ میں شیخ حامد علی کی ایک چادر نزول المسيح تاریخ ظہور پیشگوئی پیشگوئی نمبر ۱۱۰ قریباً تتواء پیشگوئی نمبر 11 قریباً ۸۹اء زندہ گواہ رویت کے اور ہمارا ایک رومال گم ہو گیا اس وقت حامد علی کے پاس وہی چادر تھی ۔ ایک دفعہ ڈاکٹر نور محمد صاحب مالک کارخانہ ہمدم صحت کا لڑکا سخت بیمار ہو گیا اس کی والدہ بہت بیتاب تھی اس کی حالت پر د رحم آیا اور دعا کی تو الہام ہوا اچھا ہو جائے گا “ اسی وقت یہ الہام سب کو سنایا گیا جو پاس موجود تھے آخر ایسا ہی ہوا کہ وہ لڑکا خدا کے فضل سے بالکل تندرست ہو گیا ہے ایک دفعہ ہمارے لڑکے بشیر احمد کی آنکھیں بہت خراب ہو گئی تھیں ۔ پلکیں گر گئی تھیں اور پانی بہتا رہتا تھا آخر ہم نے دعا کی تو الہام ہوا۔ برق طفلی بشیر " یعنی میرے لڑکے بشیر احمد کی آنکھیں اچھی ہو گئیں۔ اس الہام کے ایک ہفتہ بعد اللہ تعالی : نے اس کو شفا دے دی اور آنکھیں بالکل تندرست ہو گئیں۔ اس سے پہلے کئی سال انگریزی اور یونانی علاج کیا گیا تھا مگر کچھ فائدہ نہیں ہوتا تھا بلکہ حالت ابتر ہوتی جاتی تھی سے لے بہت سے مرد اور عورتیں اس نشان کے گواہ ہیں مثلا مولوی نورالدین صاحب۔ مولوی عبدالکریم صاحب۔ مولوی شیر علی صاحب۔ شیخ عبدالرحمن صاحب قادیانی وغیرہ۔ اس الہام کے بہت سے مرد اور عورتیں قادیان میں گواہ ہیں۔