نزول المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 526 of 822

نزول المسیح — Page 526

روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان ۵۲۲ نمبر شمار پیشگوئی جس وحی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُس کی خارق عادت پیشگوئیاں جو ظہور میں آ چکیں کیا خدا سے کوئی زیادہ معتبر ہے آخر یہی بچ نکلا کہ ڈگری ہو گئی تھی اور ا بقیہ پیشگوئی نمبر ۲۴ پیشگوئی نمبر ۲۵ بقیه رویت گواه نمبر ۲۴ ۸۲ و ۱۸۸۰ء نزول المسيح تاریخ ظہور پیشگوئی پندرہ برس کے بعد اس فریق کو دھوکا لگا تھا۔ دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۵۵۲ میں اپنی چمکا ر دکھلاؤں گا اپنی قدرت نمائی سے تجھ کو اٹھاؤں گا۔ دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اُس کو قبول نہ کیا لیکن خدا اُسے قبول کرے گا اور بڑے زور آور حملوں سے اس کی سچائی ظاہر کر دے گا الفتنة ههنا فاصبر كما صبر اولوالعزم يعنى انہیں ایام میں ایک فتنہ ہو گا پس تو اولوالعزم رسولوں کی طرح صبر کر یہ پیشگوئی لیکھرام کے واقعہ کی طرف اشارہ کرتی ہے کیونکہ اس میں بیان کیا گیا ہے کہ میں تجھے قدرت نمائی سے اٹھاؤں گا چنانچہ آتھم کی نسبت شور و ہنگامہ کے بعد لیکھرام والی پیشگوئی ایسے شوکت اور ہیبت کے ساتھ پوری ہوئی کہ تمام دشمنوں کے منہ کالے ہو گئے اور مجھ کو انہوں نے گرانا چاہا تھا خدا نے اپنے ہاتھ سے مجھے اٹھایا اور ایک چمکتا ہوا نشان دکھلا دیا اور لیکھرام کے متعلق جو پیشگوئی ظہور میں آئی وہ در حقیقت خدا کی ایک چمکار تھی گویا خدا اپنے رسول کے لئے خود اتر کر لڑا۔ اور اس پیشگوئی کے بعد بد قسمت آریوں کی دشمنی بڑھ گئی یہاں تک کہ انہوں نے اس نادان برہمن کے مرنے کے بعد ہمارے گھر کی تلاشی بھی کرائی۔ اسی کی طرف پیشگوئی میں بھی اشارہ ہے کہ فرمایا کی ہے وہ حکم تو فنانشل صاحب کے حکم سے منسوخ ہو چکا ہے اور اس نے روب کار دکھلا دی ۔ تب ہدایت علی کی عقل نے چکر کھایا اور اسی وقت اپنی رو بکار پھاڑ دی اور ڈگری کی۔ یہ خدا کی قدرت کے نظارے ہیں۔ پیشگوئی نمبر ۲۵ کا پر اثبوت لیکھر ام والی پیشگوئی میں ابھی آئے گا۔ دیکھو صفحه ۵۵۷ براہین احمدیہ ۱۴۴