نزول المسیح — Page 514
روحانی خزائن جلد ۱۸ نمبر شمار پیشگوئی ۵۱۰ نزول المسيح تاریخ بیان جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُسی وحی نے مندرجہ ذیل خارق عادت تاریخ ظہور پیشگوئی نمبر 1 ۱۸۸۰۹۸۲ء پیشگوئی نمبر ۱۲ ۱۸۸۰۹۸۲ء پیشگوئی نمبر ۱۳ زندہ گواہ رؤیت کے پیشگوئیاں بتلائی ہیں جودُنیا پر ظاہر ہو چکی ہیں يا احمد فاضت الرحمت علی شفتیک۔ دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۵۱۷۔ ترجمہ ۔ اے احمد تیرے لبوں پر رحمت جاری کی جاویگی۔ بلاغت اور فصاحت اور حقائق اور معارف تجھے عطا کئے جاویں گے سو ظاہر ہے کہ میری کلام نے وہ معجزہ دکھلایا کہ کوئی مقابلہ نہیں کر سکا ۔ اس الہام کے بعد میں سے زیادہ کتا بیں اور رسائل میں نے عربی بلیغ فصیح میں شائع کئے مگر کوئی مقابلہ نہ کر سکا۔ خدا نے ان سے زبان اور دل دونو چھین لئے اور مجھے دے دئے۔ وقالوا انى لك هذا ان هذا الا سحر يؤثر۔ لن نؤمن لک حتی نری الله جهرة لا يصدق السفيه الاسيفة الهلاك عدولی وعدو لك۔ قل اتى امر الله فلا تستعجلوہ دیکھ صفحه ۵۱۸ و ۵۱۹ بر امین احمد سید - ترجمہ اور کہتے ہیں کہ یہ مقام تجھے کہاں سے ملا یہ تو ایک فریب ہے۔ ہم تیرے پر ایمان نہیں لائیں گے جب تک خدا کو نہ دیکھ لیں یہ لوگ تو بجز موت کے نشان کے بھی مانیں گے نہیں۔ ان کو کہہ دے کہ مری یعنی طاعون بھی چلی آتی ہے سو تم مجھ سے جلدی مت کرو۔ یہ پیشگوئی ہیں برس پہلے طاعون کے کی گئی تھی۔ پیشگوئی جس وقت سے عربی کتابیں تالیف ہوئیں طاعون کے دنوں میں یہ پیشگوئی پوری ہوئی امراض الناس وبركاته۔ لوگوں کی مرضیں اور خدا کی برکتیں۔ دیکھو بر امین احمد یه صفحه ۵۱۹ ۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ایک جیسا کہ ہم اوپر لکھ آئے ہیں کہ یہ تمام پیشگوئیاں براہین احمدیہ میں درج ہیں اور وہ گواہ بھی درج ہیں جن کے روبرو بعض پیشگوئیاں پوری ہو ئیں اور طاعون پھیلنے کی خبر جو براہین احمدیہ میں تھی وہ اب ملک میں پھیل رہی ہے اس وقت بھی جو ۲۰ اگست ۱۹۰۲ء ہے بعض حصوں پنجاب میں ۱۳۲۵