نزول المسیح — Page 431
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۴۲۷ نزول المسيح اب سوچنے کے لائق ہے کہ امام حسین کو اس سے کیا نسبت ہے یہ اور بات ہے کہ سنی یا شیعہ مجھ کو گالیاں دیں یا میرا نام کذاب دجال بے ایمان رکھیں لیکن جس شخص کو خدا تعالیٰ بصیرت عطا کرے گا وہ مجھے بقیہ حاشیہ پہچان لے گا کہ میں مسیح موعود ہوں اور وہی ہوں جس کا نام سرور انبیاء نے نبی اللہ رکھا ہے اور اس کو سلام کہا ہے۔ اور اپنا دوسرا باز و اس کو قرار دیا ہے اور خاتم الخلفاء ظہرایا ہے وہ مجھے اسی طرح افضل سمجھے گا جس (۴۹) طرح خدا اور رسول نے مجھے فضیلت دی ہے کیا یہ سچ نہیں ہے کہ قرآن اور احادیث اور تمام نبیوں کی دیکھیں کہ کس قدرا اقوال نقل کئے گئے ہیں اور ہر ایک کو علامہ مجلسی نے لکھا ہے کہ بسند صحیح از امام محمد باقر ۴۹ منقول است و در حدیث معتبر دیگر منقول است و بسند صحیح از حضرت صادق منقول است وغیرہ وغیرہ کر کے لکھا ہے۔ پھر مولانا صاحب جب آپ کے گھر میں ہی روایات متعدد ومخلفہ میں تو مہربان من آپ نے کلمات کی تفسیر میں جرم کس طرح کر لیا کہ اُن سے مراد اسما، پنجتن پاک میں اور پھر اس پر متفق علیہ کا جملہ جڑ دیا۔ اس میں تو علماء اور مفسرین امامیہ ہی متفق نہیں اوروں کا تو کیا ذکر ۔ اس کے آگے آپ ارقام فرماتے ہیں کہ تہتر مذہب کی متفق علیہ حدیثوں سے یہی ثابت ہے کہ حضرت نوح نے طوفان کے وقت اور حضرت ابراہیم نے الی آخرہ۔ ذرا مہر بانی فرما کر تہتر مذہب کے اتفاق کا جو آنجناب نے دعوی کیا ہے ہر ایک مذہب والے کی ایک ایک حدیث اس مضمون کے متعلق درج فرمادیں اور ہم آپ کی ان احادیث پیش کردہ میں مطابق اصول احادیث جرح بھی نہ کریں گے خواہ وہ ضعیف ہی کیوں نہ ہوں۔ صرف مذہب والے کا نام اور حدیث کے وہ عربی الفاظ جو بقید روات درج کئے گئے ہوں معہ حوالہ کتب جس میں وہ حدیث نقل کی گئی ہے مرحمت فرمادیں۔ پھر میں اصل مطلب کی طرف عود کر کے آپ سے دریافت کرتا ہوں کہ آپ رسالہ کے سر پر یہ عبارت درج فرماتے ہیں جس کے الفاظ یہ ہیں (اس کے رد میں اور امام حسین کی فضیلت بغیر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کل انبیاء پر ) ۔ (۱) ان الفاظ کے ثبوت میں آپ نے کونسا قول خدا کا ذکر کیا ہے جہاں اللہ جل شانہ نے فرمایا ہو کہ امام حسین افضل ہیں تمام انبیاء پر اجمالی طور یا تفصیلی طور بد اعبد ا انبیاء علیہم السلام کے نام ذکر کر کے ۔ (۲) کسی حدیث صحیح میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ حسین افضل ہیں تمام انبیاء سے۔ (۳) امام حسین نے خود فرمایا ہو کہ میں افضل ہوں تمام انبیاء سے سوائے آنحضرت کے (۴) باقی ائمہ اہل بیت میں سے کسی امام نے فرمایا ہو کہ امام حسین افضل ہیں تمام انبیاء سابقہ سے سوائے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے۔ اب ہم آپ کا منطقی ثبوت دیکھتے ہیں کہ کہاں آپ نے منطق کا صغری اور کبری قائم کر کے اس کا ثبوت دیا ہے۔ ہاں(الاشارۃ تکفی للعاقل ) چونکہ تمام انبیاء نے حضرت حسین علیہ السلام اور اُن کے آباء کرام کو وسیلہ اپنی دعاؤں