نورالحق حصہ دوم — Page 257
اور ۲۵۷ نور الحق الحصة الثانية نام ہیں روحانی خزائن جلد ۸ إذا ما عى قومى مِنْ جواب فمالوا نحو هَى كالجهام جس وقت میری قوم جواب دینے سے عاجز آ گئی سو بکواس کی طرف مائل ہوگئی جیسے وہ بادل جس میں پانی نہ ہو وقالوا آيةٌ لبنى حسين ومنهم ترقُبَنُ بَعث الإمام اور بولے کہ یہ ایک نشان بنی حسین کے لئے ہے اور انہیں میں سے امام کے پیدا ہونے کی امید کی جاتی ہے فقلتُ اخْشَوا إِلهَا ذا جلال وفرّوا نحو عَينِـي بـالاوام پس میں نے کہا کہ خدائے بزرگ سے ڈرو اور میرے چشمہ کی طرف پیاس کے ساتھ دوڑو ولا يدرى الخفايا غير رَبِّى وما الأقوام إلا كـالأســـامي اور پوشیدہ باتوں کو میرے رب کے سوا کوئی نہیں جانتا اور قومیں صرف وأى ثبوتِ نسب عند قوم سوى الدعوى كأوهام المنام در کس قوم کے پاس اپنی نسب کا ثبوت ہے بجز دعوئی کے جو خواب کے وہموں کی طرح ہے ونحن الوارثون كمثل وُلد ورثنا كل أموال الكرام اور ہم بیٹوں کی طرح وارث ہیں اور بزرگوں کے تمام مال کے ہم وارث ہو فتوبوا واتقوا ربًّا قديرًا مليك الـخـلـق والرسل العظام پس تو بہ کرو اور اس رب قادر سے ڈرو جو خلقت اور رسولوں کا بادشاہ ہے ومَن راما فأين يفرّ منّا وإنـا الـنـازلـون بـأرض رامى اور جو شخص ہم سے تیراندازی کرے ہم سے کہاں بھاگے گا کیونکہ ہم تیر چلانے والوں کی زمین پر اتریں گے وردنا الماء صفرًا غير كدر ويشرب غيرنا وَهُلَ الإجام ہم پانی میں وارد ہو گئے جو مصفا اور غیر مکدر ہے اور ہمارے مخالف تھوڑا سا جنگلوں کا پانی پی رہے ہیں أتاني الصالحون فبايعوني وخافوا ربّهم يوم القيام نیک لوگ میرے پاس آئے اور انہوں نے بیعت کی اور خدا تعالیٰ سے اور جزا سزا کے دن سے ڈرے وأما الطالحون فأكفرونى ولعنونى و ما فهموا كلامي | جو تباہ کار تھے سو انہوں نے مجھے کافر ٹھہرایا اور میرے پر لعنتیں کیں اور میرے کلام کو نہ سمجھا وأفتوا بالهوى من غير علم وقالوا كافر للكفر کامی اور بغیر بصیرت علم کے اور ہوا و ہوس کے فتویٰ لکھا اور کہا کہ کافر ہے اور کفر کے لئے گواہی کو چھپانے والا گئے