نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 233 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 233

۲۳۳ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ يحبّ الضعفاء الأتقياء ، ويُجيح أصل المفسدين الذين يتركون وصايا کمزوروں اور نیک بختوں کو دوست رکھتا ہے اور مفسدوں کی بیخ کنی کرتا ہے وہ مفسد جو سچی نصائح اور ان کے الحق ومواقعها، ويَقُفُون ما ليس لهم به علم، ويقولون آمنا بالقرآن موقع چھوڑ دیتے ہیں اور ان باتوں کی پیروی کرتے ہیں جن کا انہیں علم نہیں اور کہتے ہیں کہ ہم قرآن پر وماهم بمؤمنين۔ يصرّون على أمور لا يعلمون حقيقتها، وأمروا بالتزام | ایمان لائے حالانکہ نہیں ایمان لائے ان امور پر اصرار کرتے ہیں جن کی حقیقت کی انہیں خبر نہیں طرق التقوى فتركوها، وكفّروا إخوانهم المؤمنين ۔ أولئك يئسوا من (٣٩) اور حکم تھا کہ تقویٰ کے طریقوں کو لازم پکڑو سو انہوں نے ان راہوں کو چھوڑ دیا اور اپنے بعض بھائیوں کو أيام الله و بشاراتها ونبذوها وراء أبعدِ المُبعدين، وسيعلمون كيف | کا فر ٹھہرایا۔ یہ لوگ خدا تعالیٰ کے دنوں اور ان کی بشارتوں سے نا امید ہو گئے اور ان کو بہت دور ڈال دیا۔ يكون مآل المفتنين الخائنين۔ پس عنقریب جان لیں گے کہ فتنہ پردازوں اور خیانت پیشوں کا انجام کیا ہے۔ ومن خواص هذين الكسوفين أنهما إذا اجتمعا في رمضان اور اس خسوف کسوف کے خواص میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب وہ رمضان میں جمع ہوں وہ رمضان الذى أنزل الله فيه القرآن۔ فيُشيع الله بعدها العلوم الصادقة الصحيحة، جس میں قرآن نازل ہوا۔ سو ان کے بعد خدا تعالیٰ علوم صحیحہ کو پھیلائے گا اور بدعات باطلہ کو دور کرے گا اور ويُبطل البدعاتِ الباطلة القبيحة، ويهوى الناس إلى إمامهم باستعدادات خدا تعالی امام زمان کے لئے ایک عظیم الشان تجلی دکھلائے گا وہ نہایت مہربانی کی تجلی ہوگی اور زمین میں اس کی شتي، وتجرى من العلوم الحقة أنهار عظمى، ويتوجه الخلق من القشر مثل نہ پائی جائے گی اور لوگ اپنے امام کی طرف مختلف استعدادوں کے ساتھ آئیں گے اور علوم حقہ سے نہریں إلى اللب، ومن البغض إلى الحُب، ومن المجاز إلى الحقيقة جاری ہوں گی اور لوگ چھلکے سے مغز کی طرف توجہ کریں گے اور بغض سے حب کی طرف پھریں گے اور