نورالحق حصہ دوم — Page 232
۲۳۲ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ فکذلک جاء في كتب الأولين۔ وإن كنتَ في شك فانظر الإصحاح | اور اسی طرح پہلی کتابوں میں آیا ہے۔ اور اگر تجھے شک ہے پس تو دوسرا باب یوئیل نبی کی الثاني من صحف يوئيل والثاني والثلاثين من حزقيل، واتق الله ولا کتاب کا اور بتیں ۳ باب حزقیل نبی کی کتاب کا دیکھ اور خدا سے ڈر اور مجرموں کی راہ تتبع سبل المجرمين۔ کی پیروی مت کر ۔ وحاصل الكلام أن الخسوف والكسوف آيتان مخوفتان وإذا اور حاصل کلام یہ کہ خسوف اور کسوف دوڈرانے والے نشان ہیں اور جب یہ دونوں جمع ہو جائیں تو وہ خدا تعالیٰ اجتمعا فهو تهديد شديد من الرحمن وإشارة إلى أن العذاب قد تقرر وأكد من کی طرف سے ایک سخت طور کا ڈرانا ہے اور اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ظالموں کے لئے بہت الله لأهل العدوان۔ ومع ذلك من خواصهما أنهما إذا ظهرا في زمان وتجليا نزد یک عذاب قرار پا چکا ہے اور باوجود اس کے ان کے خواص میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب وہ دونوں مل کر کسی زمانہ میں لبلدان، فينصر الله أهلها المظلومين۔ ويقوّى المستضعفين المغلوبين، ويرحم ظاہر ہوں اور کسی ملک پر ان کا ظہور ہو سو اس ملک میں جولوگ مظلوم ہیں ان کی خدا تعالی مدد کرتا ہے اور ضعیفوں اور مغلوبوں قومًا أُوذوا وكُفّروا ولعنوا من غير حق، فينزل لهم آيات من السماء ، کو قوت بخشتا ہے اور اس قوم پر رحم کرتا ہے جو دکھ دیئے گئے اور کا فرٹھہرائے گئے اور ناحق لعنت کئے گئے سوان کی تائید کے وحمايات من حضرة الكبرياء ، ويخزى المنكرين المعادين، ويحكم بالحق | لئے آسمان سے نشان اترتے ہیں اور حمایت الہی نازل ہوتی ہے اور خدا تعالیٰ منکروں اور دشمنوں کو رسوا کرتا ہے سچا فیصلہ کر وهو أحكم الحاكمين۔ ويقضى بين المتشاجرين، ويقطع دابر المعتدين۔ دیتا ہے اور وہ احکم الحاکمین ہے ۔ اور نزاعوں کا تصفیہ کر کے تجاوز کرنے والوں کی بیخ کنی کر دیتا ہے ۔ سوان کو فتصيبهم خجالة وإحجام، وتندم وانهزام، وكذلك يجزى الكاذبين۔ ایک شرمندگی اور زد اور ندامت اور شکست پہنچتی ہے اور اسی طرح خدا تعالیٰ جھوٹوں کو سزا دیتا ہے