نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 219 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 219

۲۱۹ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ هل كان هذا فعل ربِّ قادر أم هل تراه مــكـائد الإنسان کیا یہ خدا تعالیٰ کا فعل ہے یا تو اس کو انسان کا فریب سمجھتا ہے هذا نجوم أو من الجَفر الذى فكرت فيه كمفترِ فَتانِ کیا یہ نجوم ہے یا وہ جفر ہے جس میں تو نے مفتریوں فتنہ انگیزوں کی طرح فکر سے کام لیا ہے فارجع إلى الحق الذى أخزى العدا وأهان كل مكفّر لعان سواس خدا کی طرف رجوع کر جس نے دشمنوں کو رسوا کیا اور ہر یک کافر ٹھہرانے والے لعنت کرنے والے کو بے عزت کر دیا اليوم بعد مرور شهر صيامنا عيد لأقوامٍ لنا عيدان | آج رمضان کے گزرنے کے بعد اور لوگوں کے لئے ایک عید ہے اور ہمارے لئے دو عیدیں اليوم يوم طيب ومبارك يُخزى بـآيــــــه ذوى الطغيان دن پاک اور مبارک ہے اپنے نشانوں کے ساتھ رسوا کر رہا ہے من حارب المقبول حارب ربَّهُ فهوى شَـــــا في هُوّة الخسران جس نے مقبول سے جنگ کیا اس نے اپنے رب سے جنگ کیا سو وہ بدبختی سے زیاں کاری کے گڑھے میں گرا من كان في حفظ الإله وعَونِهِ مَن يُهلكنه وإن سعى الثَّقَلان جو شخص خدا تعالیٰ کی حفاظت اور مدد میں ہو اس کو کون ہلاک کر سکتا ہے اگر چہ جن و انس کوشش کریں كيدوا جميعًا كلُّكم لإهانتي ثم انظروا إكرام من صافاني تم سب مل کر میری اہانت کے لئے کوشش کرو پھر دیکھو کہ کیونکر مجھےوہ بزرگی دیتا ہے جس نے مجھے اپنی دوسی کیلئے خالص کیا ہے قوموا لتحقيرى بعزمٍ واحدٍ ثم انظروا إعــظــام من والاني آج تم میرے حقیر کرنے کے لئے ایک ہی قصد کے ساتھ اٹھ کھڑے ہو پھر دیکھو کہ کیونکر وہ مجھے عزت بخشتا ہے جس نے مجھے دوست پکڑا ہے كونوا كذئب ثم صولوا بالمدى ثم انظروا إقـــــدام من ناجاني تم بھیڑیے ہو جاؤ پھر کاردوں کے ساتھ حملہ کرو پھر دیکھو کہ کیونکر وہ میدان میں آتا ہے جو میرا ہمراز ہے هل يستوى أهل السعادة والشقا أفأنت أعمى أو أخ الشيطان کیا سعید اور بدبخت برابر ہو سکتا ہے کیا تو اندھا ہے یا شیطان کا بھائی