نورالحق حصہ دوم — Page 218
۲۱۸ روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الثانية و بشارةً مِن سيّد خير الورى ظهرت مُطهرةً من الأدران اور ایک بشارت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسے پاک طور پر ظاہر ہوگئی کہ کوئی میل اس کے ساتھ نہیں ولها كصاعقة السماء مهابة وتشــــر كتشــــر الفرسان اور ان میں صاعقہ کی طرح ایک ہیبت ہے اور سواروں کی طرح ایک رعب ناک گردن کشی ہے الـيـوم يـوم فـيـه حـصــحـص صدقنـا قـدمات كلُّ مكذب فتانِ آج وہ دن ہے جس میں ہمارا صدق ظاہر ہوگیا اور ہر ایک مکذب فتنہ انگیز مر گیا اليوم يبكى كلُّ أهل بصيرة متذكرا لمراحم الرحمن آج ہریک اہل بصیرت رو رہا ہے اور رونے کا سبب خدا تعالیٰ کی رحمتوں کو یاد کرنا ہے ومصـــدقـا أنـــوار نبأ نبينا ومعظما لمواهب المنان اور دوسرے یہ سب کہ رونے والے آنحضرت صلم کی پیشگوئی کی تصدیق کرتے ہیں اور بخشا ئیش محسن حقیقی کی عظمت کا تصور کر رہے ہیں اليـوم كـل مـــبــايــع ذى فطنة ازداد إيمــــانـا عــــلى إيـم آج ہریک دانا والا اپنے ایمان میں ایسا زیادہ ہو گیا کہ گویا نیا ایمان پایا اليوم من عادى رأى خُسرانه والتاخ مقعده من النيران آج ہریک دشمن نے اپنا نقصان دیکھ لیا اور اس کا آگ میں ٹھکانا ہونا ظاہر ہوگیا اليوم كلُّ موافق ذى قربة قـد شـد ربط جــــانه بجناني آج ہریک موافق ذی قربت نے اپنے دل کا ربط میرے دل زیادہ کر لیا ظهرت كمثل الشمس حجّة صدقنا أو كالخيول الصافنات بشان | آفتاب کی طرح ہمارے صدق کی حجت ظاہر ہو گئی یا انی شان میں ان گھوڑوں کی طرح جب قدم کے مقابل پر ان کا قدم پڑ تا ہے مات العِدا بتفكن وتندم والحق بان كصارم عريان دشمن شرمندگی اور ندامت سے مر گئے اور حق ایسا کھل گیا جیسا کہ ننگی تلوار الله أكبر كيف أبدى آيةً كشف الغطا بإنارة البرهان کیا ہی بزرگ خدا ہے کیونکر اس نے نشان کو ظاہر کیا برہان کو روشن کر کے پردہ کو کھول دیا کرنے بیعت