نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 212 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 212

۲۱۲ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ المستعجلين؟ ألا تخافون أنكم كذبتم حديث المصطفى وقد ظهر قریب تر با امن کونسا گروہ ہے۔ کیا تم ڈرتے نہیں کہ تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو جھٹلایا حالانکہ اس کا صدقه کشمس الضحى؟ أتستطيعون أن تُخرجوا لنا مثله في قرون صدق چاشت گاہ کے آفتاب کی طرح ظاہر ہو گیا۔ کیا تم اس کی نظیر پہلے زمانوں میں سے کسی زمانہ میں پیش کر سکتے ہو کیا أولى؟ أتقرأون في كتاب اسم رجل ادعى وقال إنّى من الله الأعلى تم کسی کتاب میں پڑھتے ہو کہ کسی شخص نے دعوی کیا کہ میں خدا تعالیٰ کی طرف سے ہوں اور پھر اس کے زمانہ میں رمضان وانخسف في عصره القمر والشمس فى رمضان كما رأيتم الآن؟ فإن میں چاند اور سورج کا گرہن ہوا جیسا کہ اب تم نے دیکھا۔ پس اگر پہچانتے ہو تو بیان کرو كـنتـم تـعـرفــونـه فبينوا يا معشر المنكرين، ولكم ألف روبية من الورق | اور تمہیں ہزار روپیہ انعام ملے گا اگر ایسا کر دکھاؤ۔ پس ثابت کرو اور یہ انعام لے لو المروج إنعامًا منى، فخُذوا إن تُثبتوا، وأشهد الله على عهدى هذا، اور میں خدا تعالیٰ کو اپنے اس عہد پر گواہ ٹھہراتا ہوں اور تم بھی گواہ رہو اور خدا سب گواہوں و سے واشهدوا وهو خير الشاهدين۔ وإن لم تُثبتوا ولن تثبتوا، فاتقوا النار بہتر ہے۔ اور اگر تم ثابت نہ کر سکو اور ہرگز ثابت نہ کر سکو گے تو اس آگ سے ڈرو جو مفسدوں التي أعدت للمفسدين۔ کے لئے طیار کی گئی ہے۔ قضى بيننا المولى فلا تعص قاضيا وأَطْفِءُ لَظَى الطَّغْوى وفارق حاضيا خدا تعالیٰ نے ہم میں فیصلہ کر دیا پس فیصلہ کرنے والے کی نافرمانی مت کر اور زیادتی کے شعلہ کو بجھا اور جولڑائی کی آگ بھڑ کانے والا ہو اس سے جدا ہو جا ووَدْعُ وُجودَ الظالمين وجُودَهم ولا تذكُرَنُ يُسرًا وعُسُرًا ماضيا اور ظالموں کے وجود اور ان کی بخشش کو رخصت کر دے یعنی چھوڑ دے اور گزشتہ تنگی فراخی کو یاد وغادِرُ ذَرَى أهل الهوى ورضاءَ هُمُ وبادِرُ إلى الرحمن واطلبُ تَراضيا مت کر اور اہل ہوا کی پناہ اور رضا مندی کو چھوڑ اور رحمان کی طرف جلد قدم اٹھا اور کوشش کر کہ وہ تجھ سے راضی ہو اور تو اس سے راضی